تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکر" کے متعقلہ نتائج

مُکر

مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

مُکرَہ

(فقہ) جس کو کسی امر پر مجبور کیا یا اُکسایا جائے ، مجبور شخص ۔

مُکرِہ

(فقہ) (امر کریہہ پر) اکسانے یا مجبور کرنے والا ۔

مُکرنی

حضرت امیر خسرو رحمۃ اﷲ علیہ کی ایجاد کردہ ایک قسم کی چہار مصرعی پہیلی، جس کے دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں، یہ بالعموم دو سہیلیوں کے درمیان گفتگو کی صورت میں ہوتی ہے، ایک سہیلی ایسا سوال پوچھتی ہے، جس کے دو جواب ہوسکتے ہیں، ایک ساجن دوسرے کوئی اور شے، جوا ب دینے والی ساجن کا نام لیتی ہے تو پوچھنے والی اس سے مکر جاتی ہے اور دوسری شے کا نام لے لیتی ہے، کہہ مکرنی، جیسے : وا بن موکو چین نہ آوے، وہ میری نس آں بجھاوے ہے، وہ سب گن بارہ بانی، اے سکھی ساجن نا سکھی پانی

مُکرا

مُکرانا

سچے کو جھوٹا بنانا، جھٹلانا، چندرانا، کسی کو چھوٹا بنانا

مُکرات

مُکرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکر کے معانیدیکھیے

مُکر

mukarमुकर

اصل: ہندی

وزن : 12

مُکر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُقَر

مقرر (یقیناً ، ضرور) کی تخفیف ۔

شعر

English meaning of mukar

Noun, Masculine

  • refusal, refutation

मुकर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मुकुर
  • कुम्हार का वह डंडा जिससे वह चाक चलाता है।
  • बकुल। मौलिसिरी।

مُکر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone