تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُکھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُکھڑا کے معانیدیکھیے
مُکھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چہرہ
- پیارا چہرہ، رخ زیبا
- چہرہ، منھ، رُخ، رُو (مکھ کی تصغیر گاہے طنز سے)
- (طب) ٹھوڑی سے سر تک کا حصہ، منڈیا
- (موسیقی) گیت کے ابتدائی بول
شعر
آسمان اور زمیں کا ہے تفاوت ہر چند
اے صنم دور ہی سے چاند سا مکھڑا دکھلا
چاند سے تجھ کو جو دے نسبت سو بے انصاف ہے
چاند کے منہ پر ہیں چھائیں تیرا مکھڑا صاف ہے
جب سے آیا ہے وہ مکھڑا نظر آئینے کو
تب سے اپنی بھی نہیں ہے خبر آئینے کو
English meaning of mukh.Daa
Noun, Masculine
- face, countenance
- beautiful and lovely face
- mouth
- mask
- rhythm of a song
मुखड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चेहरा, मुँह, रुख़, मनुष्य का वह अंग जिसमें दोनों आँखें, नाक, गाल, माथा, मुंह, ठुड्डी आदि अवयव होते हैं, बहुत ही सुन्दर मुख के लिए प्रशंसा और प्रेम का सूचक शब्द, प्यारा चेहरा, गीत की पहली पंक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُکھڑا)
مُکھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔