تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازِم" کے متعقلہ نتائج

مُلازِم

ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

مُلازِمَہ

ملازمت کرنے والی عورت، خادمہ، نوکرانی

مُلازِمانَہ

ملازم کا ، نوکروں کا سا ، ملازم کے منصب کے لائق ، ملازمتی ۔

مُلازِم ہونا

نوکر ہونا ، نوکری اختیار کرنا ۔

مُلازِم طَبقَہ

نوکری پیشہ افراد ۔

مُلازِم پیشَہ

کسی دفتر وغیرہ میں نوکری کرنے والا (تاجر پیشہ کی ضد) ۔

مُلازِمی

ملازمت ، نوکری ، چاکری ۔

مُلازِم دَرگاہِ سَرکار

رک : ملازم سرکار ، سرکاری ملازم

مُلازِمانی

ملازم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ ملازم کا سا ، ملازمانہ ۔

مُلازِمِ خان٘گی

ذاتی ملازم، گھریلو نوکر، خانگی ملازم

مُلازِمان

ملازم (رک) کی جمع ؛ بہت سے ملازم ، ملازمین ۔

مُلازِمِین

ملازم (رک) کی جمع ، نوکر ، خادم ، کارندے ، کارکنان ، ملازمان ۔

مُلازِمِینِ دِیہی

(قانون) خدمت گزارانِ دیہی ، مقدم ، پٹواری وغیرہ ۔ ’

مُلازِم کَرانا

نوکر کرانا ، ملازمت دلوانا ۔

مُلازِمِ مُتَعَہِّد

وہ ملازم جس کو خاص شرائط یا عہد پر عہدہ یا ملازمت ملی ہو

مُلازِم رَکھ چھوڑنا

ملازم رکھ لینا ، نوکر رکھنا (عموماً بطور تحقیر مستعمل) ۔

مُلازِم رَکھا جانا

نوکر کیا جانا ، ملازمت پر لینا ۔

مُلازِمِ خاص

ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جاسکے

مُلازِمِ سَرکار

سرکاری ملازم، حاکم کا ملازم، شاہی نوکر، شاہی ملازم

مُلازِمی میں آنا

خدمت میں آنا ، خدمت کے لیے حاضر ہونا ۔

مُلازِمِ سَرکاری

رک : ملازم سرکار

مُلازِمِ نَو، تیز رَو

نیا ملازم تیزچلتا ہے، نیا نوکر اچھا کام کرتا ہے

مُلازِمِ سَرکاری بَن جانا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

مُلازِمِ سَرکاری بَننا

سرکاری ملازمت اختیار کرنا ، سرکار کا ملازم ہو جانا

خانْگی مُلازِم

گھریلو ملازم

سَرکاری مُلازِم

سرکاری نوکر، سرکاری محکمہ جات میں کام کرنے والے لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازِم کے معانیدیکھیے

مُلازِم

mulaazimमुलाज़िम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَزِمَ

مُلازِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملازمت کرنے والا (تنخواہ یا اجرت پر) نوکر، خادم، خدمتگار، پیش خدمت (عموماً) دفتر میں کام کرنے والا

    مثال - خالد ایک آٹو کمپنی میں ملازم ہے

صفت

  • پیوستہ رہنے والا، ساتھ رہنے والا، وابستہ، منسلک

شعر

English meaning of mulaazim

Noun, Masculine

Adjective

मुलाज़िम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नौकरी करने वाला, (वेतन या मज़दूरी पर) नौकर, चाकर, सेवक, दास (प्रायः) कार्यालय आदि में काम करने वाला, कर्मचारी

    उदाहरण - ख़ालिद एक ऑटो कंपनी में मुलाज़िम है

विशेषण

  • सेवा में रहने वाला, प्रस्तुत या उपस्थित रहने वाला, सदेव साथ रहने वाला, पास रहनेवाला, प्रस्तुत रहने वाला, उपस्थित रहने वाला, अनुचर

مُلازِم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words