تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنعَقِد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

دَرْبار مُنْعَقِد کَرْنا

دربار منعقد ہونا (رک) کا تعدیہ ، دربار جمانا ، لگانا .

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنعَطِف کَرنا

موڑنا ، پھیرنا ، مبذول کرنا (عموماً توجہ یا خیال وغیرہ) ۔

مُنعَکِس کَرنا

لوٹانا ؛ عکاسی کرنا ، ظاہر کرنا ، اظہار میں لانا ۔

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مُناقَشَہ کرنا

آپس میں جھگڑنا ، مباحثہ کرنا ، بھڑ جانا ۔

مُنْہَدِم کَرنا

بیکار کرنا ، ناکارہ کر دینا

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مِیعاد کرنا

قید کا زمانہ مقرر کرنا، قید کی سزا دینا، کسی کام کا وقت مقرر کرنا

مُہَنَّد کَرنا

کسی دوسری ز بان کے لفظ کو ہندی یا اردو بنانا ، اُردوانا ، تارید کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنعَقِد کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنعَقِد کَرنا

mun'aqid karnaa•मुन'अक़िद करना

مادہ: مُنعَقِد

  • Roman
  • Urdu

مُنعَقِد کَرنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)
  • باندھنا، عقد پڑھا دینا، تزویج کرنا، رشتہء ازدواج میں منسلک کرنا

Urdu meaning of mun'aqid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • barpa karnaa, qaayam karnaa (jalsa ya taqriib vaGaira
  • baandhnaa, aqad pa.Dhaa denaa, tazviij karnaa, rishta-e-izadvaaj me.n munslik karnaa

English meaning of mun'aqid karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

मुन'अक़िद करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • स्थापित करना (बैठक या समारोह, आदि), कार्यक्रम आयोजित करना, बैठक आयोजित करना
  • किसी का विवाह कराना, बांधना, अक़्द या निकाह पढ़ा देना, किसी को शादी के बंधन में बांधना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنعَقِد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنعَقِد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone