تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَقِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

بارِ ثُبُوت مُنْتَقِل کرنا

ثبوت کی ذمہ داری فریقِ ثانی پر ڈالنا

مُسْتَقِل کَرنا

کسی اسامی پر مستقل طور پر مقرر کرنا ، پکا کرنا

مُنتَقِل کَروانا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا ، تبادلہ کروانا ۔

مُندَمِل کَرنا

زخموں کا علاج کرنا ، صحت دینا ، تکلیف و پریشانی دور کرنا ۔

مُعتَدِل کَرنا

temper, moderate, qualify

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنتَسِب کَرنا

منسوب کرنا ، نسبت دینا ۔

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

مِنَّتیں کَرنا

انتہائی عاجزی سے کوئی درخواست کرنا ، عاجزیاں کرنا ، خوشامدیں کرنا ، ہاتھ جوڑنا ۔

منتی کرنا

عاجزی کرنا، خوشامد کرنا

منقیٰ کرنا

صاف صفائی کرنا

مُنَقَّح کَرنا

(کلام وغیرہ کو) درست کرنا ، غلطی سے پاک کرنا ، واضح کرنا ۔

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَقِل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنتَقِل کَرنا

muntaqil karnaa•मुंतक़िल करना

محاورہ

مادہ: مُنْتَقِل

  • Roman
  • Urdu

مُنتَقِل کَرنا کے اردو معانی

  • ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا
  • کسی کے نام سے دوسرے کے نام پر کرنا (جائداد، حقوق وغیرہ)
  • بدلنا، تبدیل کرنا، ایک کے نام سے دوسرے کے نام کرنا
  • (کسی زبان سے کسی زبان میں) تبدیل کر دینا، ترجمہ کرنا
  • بیع کرنا، بیچنا

Urdu meaning of muntaqil karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah se duusrii jagah pahunchaanaa, havaale karnaa, denaa, sompnaa
  • kisii ke naam se duusre ke naam par karnaa (jaayadaad, huquuq vaGaira
  • badalnaa, tabdiil karnaa, ek ke naam se duusre ke naam karnaa
  • (kisii zabaan se kisii zabaan men) tabdiil kar denaa, tarjuma karnaa
  • baia karnaa, bechnaa

English meaning of muntaqil karnaa

  • to convert, to translate (from one language to another language)
  • transfer, alienate, to change, to name one after the other
  • to transport from one place to another place, to deliver, to hand over
  • to do in someone else's name from another
  • to sell

मुंतक़िल करना के हिंदी अर्थ

  • एक जगह से दूसरी जगह पहुँचाना, हवाले करना, देना, सौंपना
  • किसी के नाम से दूसरे के नाम पर करना (जायदाद, अधिकार आदि)
  • बदलना, परिवर्तित करना, एक के नाम से दूसरे के नाम करना
  • (किसी भाषा से किसी भाषा में) परिवर्तित कर देना, अनुवाद करना
  • बिक्री करना, बेचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَقِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَقِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone