تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنال کے معانیدیکھیے
مَنال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پایا ہوا سرمایہ، (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)
- کسی چیز کے حاصل ہونے کی جگہ، جائے یافت، وہ چیز جس سے فائدہ حاصل ہو، طریقہ، طرز
- مذکر۔ جاگیر، جائداد، مال واسباب، دھن دولت
شعر
وہ کہاں تاج کہاں تخت کہاں مال و منال
قابل اب بھیک کے بھی کاسۂ فغفور نہیں
حب یاراں مرا خزانہ ہے
اس میں کتنا منال مت پوچھو
چھین سکتا نہیں کوئی مجھ سے
علم ہے یہ منال تھوڑی ہے
English meaning of manaal
Noun, Masculine
- manner, way, disposition
- mode, manner, disposition
- profit, wealth, property
- wealth, property
मनाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- धन, संपत्ति, रक़म, जायदाद ।।
संज्ञा, पुल्लिंग
- शिमले की पहाड़ियों पर रहनेवाला एक तरह का चकोर पक्षी
مَنال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَنال)
مَنال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔