تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ بَھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَھرنا کے معانیدیکھیے
مُنہ بَھرنا کے اردو معانی
- (کسی کو) بہت سا روپیہ ، سامان یا کچھ اور دینا (عموماً امداد ، نذرانے یا رشوت کے طور پر) ۔
- اتنا دینا کہ سائل وغیرہ پھر نہ مانگے
- بہت زیادہ نوازنا ، بخشنا
- تھوڑاسا کھانا پینا ۔
- چپ کرانا ، اپنے خلاف کہنے سے باز رکھنا ، منھ بند کرنا
- رشوت یا نذرانہ ملنا
- منھ میں لقمہ دینا ، منھ ُپر کرنا ۔
- کسی چیز سے گڑھے ، سوراخ وغیرہ کی گہرائی پاٹنا ، لبالب کردینا
- ۔ کثرت سے کوئی چیز کھلانا یا پلانا ، سیر کرنا ، سیراب کرنا ۔
मुँह भरना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ रिश्वत या नज़राना मिलना
- ۷۔ इतना देना कि साइल वग़ैरा फिर ना मांगे
- ۹۔ थोड़ासा खाना पीना
- ۱۔ बहुत ज़्यादा नवाज़ना, बख़्शना
- ۲۔ (किसी को) बहुत सा रुपया, सामान या कुछ और देना (उमूमन इमदाद, नज़राने या रिश्वत के तौर पर)
- ۴ ۔ कसरत से कोई चीज़ खिलाना या पिलाना, सैर करना, सेराब करना
- ۵۔ किसी चीज़ से गढ़े, सुराख़ वग़ैरा की गहराई पाटना, लबालब कर देना
- ۶۔ मुँह में लुक़मा देना, मुँह पर करना
- ۸۔ चुप कराना, अपने ख़िलाफ़ कहने से बाज़ रखना, मुँह बंद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ بَھرنا)
مُنہ بَھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔