تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ڈالْنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا

مُنہ مَل ڈالْنا

ذلیل کرنا.

مُنہ دھو ڈالْنا

رک : منہ دھونا ، پانی سے چہرہ صاف کرنا ۔

مُنہ سے جھاگ ڈالْنا

منھ سے جھاگ نکالنا (عموماً مرگی کی بیماری میں) ۔

مُنہ میں لَگام ڈالْنا

بات کہنے سے روکنا ؛ چپ کرانا نیز اظہار نہ کرنا ۔

گِرِیباں میں مُنہ ڈالْنا

اپنے قصور ہر شرمندہ ہونا ، اپنے عیب کا معشرف ہونا ، شرم و خجالت سے گردن نیچی کر لینا .

بے حیائی کا بُرقَع مُنہ پَر ڈالْنا

نہایت ڈھیٹ اور بے شرم ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ ڈالْنا

mu.nh Daalnaaमुँह डालना

مُنہ ڈالْنا کے اردو معانی

  • (مرغ بازی) مرغ کا لڑنا ، حملہ کرنا
  • کسی جانور وغیرہ کا کسی ظرف میں منھ ڈال کر کوئی چیز کھانا پینا ، چارہ چرنا ، پانی پینا
  • (شرم سے) سر کو جھکانا ۔
  • غارت گری کرنا ، تباہ و برباد کرنا ۔
  • کاٹنے کے لیے منھ میں بھرنا ، بھنبھوڑنا، منھ مارنا ۔
  • کسی سوراخ یا کھڑکی وغیرہ میں چہرہ داخل کرنا ۔

English meaning of mu.nh Daalnaa

  • to put the mouth (into, or to), to thrust the muzzle (into), to eat, to bite (a horse), to peck or seize with the beak (a cock, in fighting), to beg, request

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words