تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دیکھنا

آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا

مُنہ نَہ دیکھنا

(کسی چیز سے) محروم رہنا ، نہ پا سکنا ۔

مُنہ پھیر کَر نَہ دیکھنا

بے توجہی اور بے پروائی کرنا ۔

مُنہ آئِینَہ میں دیکھنا

اپنی حالت یا حیثیت پر نظر کرنا ، اپنی کم مایگی پر شرمندہ ہونا ۔

سو اُٹھ کے مُنہ دیکھنا

صبح اٹھ کر پہلے پہل کسی کا منہ دیکھنا (سخی کا مبارک اور کنجوس کا منحوس خیال کیا جاتا ہے)

گِرِیباں میں مُنہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُنہ دیکھنا

mu.nh dekhnaaमुँह देखना

مُنہ دیکھنا کے اردو معانی

  • آئینے وغیرہ میں شکل دیکھنا
  • اعانت چاہنا (ضروریات پوری ہونے کے لیے) کسی کا محتاج ہونا ۔
  • پانا ، دوچار ہونا (کسی چیز یا حالت سے) ۔
  • تابع ہونا ؛ جیسے : وہ ہر بات میں اُن کا منھ دیکھتے ہیں
  • حیرت ، تعجب ، وحشت یا حسرت و یاس سے تکنا ۔
  • صبح اُٹھ کر پہلے ہی پہل کسی کے منھ پر نظر کرنا ۔
  • عزیز رکھنا ، پروا کرنا ، خاطر میں لانا (کسی چیز کی کسی کے مقابلے میں) ۔
  • لیاقت ، قابلیت ، حوصلہ یا اُمنگ دیکھنا
  • مزید گفتگو یا حاجت براری کے انتظار میں رہنا
  • کچھ کرنے کی بجائے صرف دیکھنا اور کام نہ کرنا ، تماشا دیکھنا ۔
  • کسی کے چہرے کا نظارہ کرنا ، دیدار کرنا ، صورت دیکھنا ۔
  • ۔ امیدوار ہونا، دعا کی قبولیت کا منتظر ہونا
  • ۔ کسی کمی ، مجبوری یا نااہلی کے باعث خاموش رہنا ۔

English meaning of mu.nh dekhnaa

  • to see one's face (in a glass), to look at the face (of), to look about idly, to stare at in astonishment or helplessness, to look to (one, for aid), to depend (on), to have a regard (for one)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words