تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ دِکھانا

پیش آنا ، واقع ہونا ، گزرنا

مُنہ دِکھانا مُشکِل ہے

نہایت شرمندگی یا ندامت کی وجہ سے سامنے نہیں جاسکتا ۔

مُنہ دِکھانا مُشکِل ہو گَیا

سخت شرمندگی ہے جس کے سبب سامنا نہیں ہوسکتا ، ندامت ہے ۔

مُنہ نَہ دِکھانا

(کراہت یا تنفر کے باعث) سامنے نہ لانا ، پیش نہ کرنا ۔

شَرْم سے مُنہ نَہ دِکھانا

شرمندگی کی وجہ سے سامنے نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دِکھانا کے معانیدیکھیے

مُنہ دِکھانا

mu.nh dikhaanaaमुँह दिखाना

مُنہ دِکھانا کے اردو معانی

  • پیش آنا ، واقع ہونا ، گزرنا
  • سامنا کرنا، سرخرو ہونا ، ندامت سے بچنا ، مقابل ہونا ۔
  • سُرخرو ہونا
  • صورت دِکھانا ، چہرہ سامنے لانا ، جھلک دکھانا
  • ظاہر ہونا ، نمودار ہونا ، پیدا ہونا ۔
  • ملنا جلنا ، ملاقات کرنا ، دیدار کرنا ، آنکھیں چار کرنا
  • واپس آنا ، بخیر لوٹنا ۔

English meaning of mu.nh dikhaanaa

  • to show one's face (to), to appear before (one) with confidence and satisfaction

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words