تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کھولنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کھولنا

دہن وا کرنا، منھ کشادہ کرنا، کسی انسان یا جانور کا کاٹنے یا کھانے کے لیے منھ کو فراخ کرنا

مُنہ نَہ کھولْنا

شرم ، رعب یا حفظ مراتب سے کچھ کہہ نہ سکنا ، کچھ کہنے کی جرات نہ ہونا

گالِیوں پَر مُنہ کھولْنا

گالیاں دینے لگنا ، گالیاں بکنا ، بد زبانی کرنے لگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کھولنا کے معانیدیکھیے

مُنہ کھولنا

mu.nh kholnaaमुँह खोलना

محاورہ

مادہ: مُنْہ

مُنہ کھولنا کے اردو معانی

  • دہن وا کرنا، منھ کشادہ کرنا، کسی انسان یا جانور کا کاٹنے یا کھانے کے لیے منھ کو فراخ کرنا
  • کسی چیز کے نکالنے کے لیے بند شے کو کھولنا، کسی بند چیز بوتل، بوری وغیرہ کو کھولنا
  • زبان کھولنا، کچھ کہنا، بات کرنا، بولنا، تقریر کرنا
  • زبان چلانا، گالیوں پر اتر آنا، برا بھلا کہنے کو آمادہ ہونا، باتیں سنانا
  • حیرت کا اظہار کرنا، حیران ہونا
  • لالچ، حرص کرنا، خواہش مند ہونا
  • نقاب اٹھانا، چہرہ دکھانا، گھونگھٹ کھولنا، چہرے پر سے کپڑا ہٹانا
  • دایہ کا اول مرتبہ بچے کو دودھ پلانا
  • اِزالَۂ بَکارَت کرنا

English meaning of mu.nh kholnaa

  • to speak, to abuse, to open the mouth, to reveal

मुँह खोलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह खोलना, मुँह फ़ैलाना, किसी मनुष्य या जानवर का काटने या खाने के लिए मुँह को चौड़ा करना
  • किसी वस्तु के निकालने के लिए बंद वस्तु को खोलना, किसी बंद वस्तु बोतल, बोरी आदि को खोलना
  • ज़बान खोलना, कुछ कहना, बात करना, बोलना, भाषण करना
  • ज़बान चलाना, गालियों पर उतर आना, बुरा-भला कहने को तैयार होना, बातें सुनाना
  • आश्चर्य प्रकट करना, हैरान होना
  • लालच करना, इच्छूक होना
  • नक़ाब उठाना, चेहरा दिखाना, घूँघट खोलना, चेहरे पर से कपड़ा हटाना
  • दाया का प्रथम बार शिशू को दूध पिलाना
  • लड़की का कूँवारा-पन टूटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کھولنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کھولنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words