تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کُھلوانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کُھلوانا

زبان سے نکلوانا ، کچھ کہلوانا ۔

مُنھ کھلوانا

کچھ کہنے کا موقع دینا، اعتراض کرنے کا موقع دینا

مُنہ کُھلانا

رک : منہ کھلوانا ۔

مُنہ کی کِھلوانا

منہ کی کھانا (رک) کا تعدیہ ، ذلیل کروانا ، شکست دلوانا ۔

چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے

چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا

مُنھ کُھلنا

دہن فراخ ہوجانا

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

مَعْنیٰ کُھلْنا

معنی ظاہر ہونا ، مقصد ظاہر ہونا ، مطلب نکلنا ۔

مُنہ کھولنا

دہن وا کرنا، منھ کشادہ کرنا، کسی انسان یا جانور کا کاٹنے یا کھانے کے لیے منھ کو فراخ کرنا

مُنھ کھولنا

زبان کھولنا، کچھ کہنا، تقریر کرنا

مانا کھولْنا

معنی و مطلب بیا کرنا.

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مینھ کُھلنا

بارش رک جانا ، بارش کا برسنا بند ہو جانا

مُنہ کِیلنا

جادو یا منتر وغیرہ سے کسی کے بولنے کی طاقت سلب کردینا

مُنہ کِلنا

منھ کیلنا (رک) کا لازم ، کچھ کہہ نہ سکنا ، زبان بند ہونا ، کچھ کہنے سے باز رہنا نیز گنڈے تعویز یا کسی اور عمل سے زبان بند ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کُھلوانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کُھلوانا

mu.nh khulvaanaa•मुँह खुलवाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کُھلوانا کے اردو معانی

  • زبان سے نکلوانا ، کچھ کہلوانا ۔
  • کچھ کہنے کا موقع دینا ، اعتراض کرنے کا موقع دنیا ۔

Urdu meaning of mu.nh khulvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zabaan se nikalvaanaa, kuchh kahlavaanaa
  • kuchh kahne ka mauqaa denaa, etraaz karne ka mauqaa duniyaa

English meaning of mu.nh khulvaanaa

  • to cause (one's) mouth to become opened, to make (or to provoke one to) speak

मुँह खुलवाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ कहने का मौक़ा देना, एतराज़ करने का मौक़ा दुनिया
  • ज़बान से निकलवाना, कुछ कहलवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کُھلوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کُھلوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone