تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

مُنھ اُتَر جانا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوجانا۔ چہرہ کا رنگ و روپ جاتا رہنا۔ بتکلیف یا محنت یا تردّد سے چہرہ پر اضمحلال چھا جانا۔ ؎ ۲۔کنایہ ہے آثار رنج و ملال مُنھ پر ظاہر ہونے سے۔ ؎

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

مُنھ قِبلے کی طَرَف پِھر جانا

۔کہتے ہیں مرتے وقت دیندار آدمی کا مُنھ قبلہ کی طرف پھر جاتاہے۔ ؎

سات تَووں کی کالَک مُنھ کو لَگ جانا

حددرجہ رُسوائی ہونا ، بہت ذلیل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

mu.nh kii luu.ii utar jaanaaमुँह की लूई उतर जाना

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا کے اردو معانی

  • ۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words