تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

نَشَّہ جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

غرور ختم ہو جانا ۔

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

کیچُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

سانپ کی طَرَح پَھن مار کَر رَہ جانا

سان٘پ اپنے من کے لیے پھن مارتا ہے اور پھر حاصل نہیں کرسکتا) کوشش کرکے نا اُمّید رہ جانا ، قابو نہ پانا.

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

موم کی طَرَح پِگَھل جانا

نرم دل ہوجانا ، پسیج جانا ۔

جھاگ کی طَرَح بَیٹھ جانا

جلد ختم ہو جانا ، جلد مٹ جانا.

بَتاشے کی طَرَح گُھل جانا

بَتاشے کی طَرَح بَیٹھ جانا

تِیلِیوں کی طَرَح بِکَھر جانا

منتشر ہو جانا، درہم برہم ہو جانا، تیلیاں بکھر جانا

کائی کی طَرَح پَھٹ جانا

رک : کائی سی پھٹ جانا.

مِیٹھی گولی کی طَرَح نِگَل جانا

سخت لہجے یا تلخ بات یا ناگوار صورت حال کو آسانی سے برداشت کرلینا ۔

صابُن میں سے تار کی طَرَح نِکَل جانا

بالکل بے تعلق ہوجانا ، ایک دم الگ ہوجانا ، صاف مکر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

kechulii kii tarah utar jaanaaकेचुली की तरह उतर जाना

محاورہ

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا کے اردو معانی

  • کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

केचुली की तरह उतर जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी पोशाक का ढीला होने के कारण से आसानी से उतर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words