تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کی لوئی اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

مُنہ اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مُنھ کی لُوئی اُتَر جانا

۔۱۔بے شرم ہوجانا۔ بے غیرتی چھا جانا۔ شرم و حیا کا جاتا رہنا۔

مُنہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

کیچُلی کی طَرَح اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اُتر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کی لوئی اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

mu.nh kii lo.ii utar jaanaaमुँह की लोई उतर जाना

محاورہ

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا کے اردو معانی

  • بے شرم ہو جانا ، بے غیرتی چھاجانا ، شرم و حیا کا جاتا رہنا.

मुँह की लोई उतर जाना के हिंदी अर्थ

  • बेशरम हो जाना, बेग़ैरती छाजाना, श्रम-ओ-हया का जाता रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کی لوئی اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کی لوئی اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words