تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ میں زَبان نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنہ میں زَبان ہے

کہنے اور بولنے کی طاقت ہے ، جواب دینے کے قابل ہیں ۔

مُنہ میں زَبان ڈالنا

ہم خیال بنا لینا ۔

مُنہ میں زَبان لینا

کسی کی زبان منھ میں لے کر چوسنا ۔

مُنہ میں زَبان رَکھنا

بولنے پر قدرت رکھنا ، بول سکنا ؛ جواب دینے کے قابل ہونا ، قوت ِگویائی ہونا ۔

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

مُنہ میں زَبان حَلال ہے

منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو

مُنہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

زَبان مُنہ میں نَہ ہونا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

زَبان مُنہ میں نَہ رَکھنا

کچھ نہ کہنا، جواب نہ دینا

مُنہ میں لَگام نَہِیں

زبان دراز ہے.

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ میں زَبان نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُنہ میں زَبان نَہِیں

mu.nh me.n zabaan nahii.nमुँह में ज़बान नहीं

عبارت

مُنہ میں زَبان نَہِیں کے اردو معانی

  • (رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔
  • نہایت غریب اور مسکین ؛ کم گو ہے

मुँह में ज़बान नहीं के हिंदी अर्थ

  • (राबिया ख़ौफ़ से) बोल नहीं सकता, साकित है, बोलने की क़ुदरत नहीं, ख़ामोश है, चुप है
  • निहायत ग़रीब और मिस्कीन , कमगो है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ میں زَبان نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ میں زَبان نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words