تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ میں زَبان نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

مُنْھ میں زَبان ہے

۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎

زَبان میں لَگام نَہِیں

زبان کو لگام نہیں، مُنھ پھٹ ہے، جو مُنھ میں آیا بک دِیا، گفتگو میں کوئی پاس لحاظ نہیں

مُنْھ میں زَبان حَلال ہے

۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنہ میں زَبان نَہِیں

(رعب یا خوف سے) بول نہیں سکتا ، ساکت ہے ، بولنے کی قدرت نہیں ، خاموش ہے ، چپ ہے ۔

ہَمارا مُنْھ میں بھی زَبان ہے

ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.

مُنہ میں زَبان نَہِیں رَکھتا

نہایت غریب اور بے زبان آدمی ہے

مُنْھ میں زَبان رَکْھنا

۔ دیکھو زبان منھ میں رکھنا۔

مُنْھ میں زَبان لینا

۔ ایک قسم کا مساس ہے۔ ؎

زَبان کو مُنْھ میں رَکْھنا

زبان کو قابو میں رکھنا، بے موقع بات نہ کرنا، زبان کو روکے رکھنا، چُپ رہنا

جو دِل میں ہے وَہی زَبان پَر، جو دِل میں ہے وَہی مُنْھ پُر

۔ظاہر و باطن یکساں ہے۔ ؎ ؎

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ میں زَبان نَہِیں کے معانیدیکھیے

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

mu.nh me.n zabaan nahii.nमुँह में ज़बान नहीं

مُنْھ میں زَبان نَہِیں کے اردو معانی

  • ۔بولنے کی قدرت نہیں۔ رعب یا خوف سے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ میں زَبان نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ میں زَبان نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words