تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ پر ہاتھ پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

پِیٹھ پَرْ ہاتھ پھیرنا

پیار کرنا ، شفقت کرنا

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

آنگ پَرْ ہاتھ پھیرنا

جسم پر ہاتھ پھیرنا ؛ شفقت کا برتاؤ کرنا.

مُنہ پَر ہاتھ پھیرنا

کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہنے کے بعد برکت کے لیے منھ پر ہاتھ پھیرنا

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

سَر پَر ہاتھ پھیرْنا

سر سہلانا، شفقت سے پیش آنا، پیار کرنا، دلاسا دینا

پُٹّھے پَر ہاتھ پھیرْنا

قریب آنا ، پیار کرنا ، چمکارنا ، (گھوڑے وغیرہ کی) پیٹھ سہلانا یا تھپتھپانا.

ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا

مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

ڈاڑھی مُونچھ پَر ہاتھ پھیرْنا

اطمینان کا اظہار کرنا

ہاتھ مُنھ پَر سے نَہِیں اُترے

ابھی نئی دلہن ہے ، شرم و حیا کے دن ہیں ، ابھی گھونگھٹ کا زمانہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ پر ہاتھ پھیرنا کے معانیدیکھیے

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

mu.nh par haath phernaaमुँह पर हाथ फेरना

مادہ: مُنْہ

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا کے اردو معانی

  • ۔لوگوں کا دستور ہے کہ کوئی متبرک کلمہ زبان سے کہتے وقت مُنھ پر ہاتھ پھیرنے لگتے ہیں۔ اُن کا خیال ہے کہ متبرّک کلمے کے بولتے وقت سانس میں برکت کا اثر ہوتاہے تو سانس کو تبرکاً ہاتھ کے ذریعہ سے مُنھ پر پونچانا چاہئے۔ یہ دستور اکثر عربوں اور افغانیوں میں دیکھ

English meaning of mu.nh par haath phernaa

  • rub face with hand (as a threatening gesture)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ پر ہاتھ پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ پر ہاتھ پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words