تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سَر پَر پھیرنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

سَر پَر ہاتھ پھیرْنا

سر سہلانا، شفقت سے پیش آنا، پیار کرنا، دلاسا دینا

مُنہ پَر ہاتھ پھیرنا

بدلہ لینے کا اشارہ کرنا ، جتانا اور آگاہ کرنا کہ ضرور بدلہ لوں گا (اپنے منھ پر ہاتھ پھیر کر)

مُوچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

رک : موچھوں پر تاؤ دینا

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

پُٹّھے پَر ہاتھ پھیرْنا

قریب آنا ، پیار کرنا ، چمکارنا ، (گھوڑے وغیرہ کی) پیٹھ سہلانا یا تھپتھپانا.

ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا

مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا

سَر پَر ہاتھ رَکھنا

سَر پَر ہاتھ مارْنا

سر پیٹنا ، نہایت رن٘ج و افسوس کرنا.

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

سَر ہاتھ پَر رَکْھنا

رک : سر ہتھیلی پر رکھنا جو زیادہ مُستعمل ہے .

ہاتھ پَر سَر رَکھنا

جان دینے کے لیے تیار ہونا ، مرنے پر آمادہ ہونا ۔

ہاتھ سَر پَر رَکھنا

ہاتھ سر پر دھرنا نیز حمایت کرنا ؛ پشت پناہ ہونا ؛ سرپرستی کرنا

سَر پَر ہاتھ دَھرنا

سر کی قسم کھانا

اَپنا ہاتھ اَپنے سَر پَر

کوئی سرپرست اور ولی وارث نہیں، کوئی پرسان حال نہیں

سَر پَر ہاتھ پھیرْ دینا

فریب سے یا بزور سب لے لینا

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

سَر پَر ہاتھ رَکھ کَر رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

سَر پَر ہاتھ دَھر کَر رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

ڈاڑھی مُونچھ پَر ہاتھ پھیرْنا

اطمینان کا اظہار کرنا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

سَر پَر جُوتی، ہاتھ میں روٹی

کھانے کو مِل جائے خواہ بے عِزّتی ہی کیوں نہ ہو، بے غیرت کو بےعِزّتی کی پروا نہیں ہوتی، وہ فائدہ سے کام رکھتا ہے.

ہاتھ میں دے روٹی اَور سَر پَر مارے جُوتی

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے، سَر دُھنے،لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے ، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سَر پَر پھیرنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

haath sar par phernaaहाथ सर पर फेरना

محاورہ

ہاتھ سَر پَر پھیرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • پیار یا شفقت سے ہاتھ سر پر پھیرنا

हाथ सर पर फेरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • स्नेह या करुणा से सिर पर हाथ फेरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سَر پَر پھیرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سَر پَر پھیرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words