تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

صاف صاف کَہْنا

بے لاگ بات کرنا، کھری کھری کہنا، کھلی کھلی کہنا

صاف کَہْنا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صاف مُنہ پَر رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُنہ پَر صاف رَہنا

کدورت یا تکدر ظاہر نہ ہونے دینا ۔

مُنہ پَر صاف کَہنا

لگی لپٹی نہ رکھنا ، دل کی بات کہنے میں مروت نہ برتنا ، بے باکی سے کہنا ۔

صاف مُنہ پَر کَہنا

کسی کے برخلاف اس کے سامنے کہنا یا علانیہ کہنا

باگ پَر صاف کَرْنا

بچھیرے کو باگ کے اشارے پر چلنے اور مڑنے کی تربیت دینا

مُنْھ پَر کُچھ نَہ کَہْنا

سامنے کچھ نہ بولنا، زبان پر کچھ بھی نہ لانا

مُنْھ پَر کَھری کَھری کَہْنا

۔کسی کی بدی اس کے سامنے صاف صاف کہنا۔ ؎

مُنْھ پَر کَہْنا خوشامَد ہے

۔آپ کی تعریف آپ کے سامنے کرتے ہیں۔ یہ خوشامد نہےیں امر واقعی ہے۔ ہم پیٹھ پیچھے بھی یہی کہتے ہیں۔

وَقت پَر صاف نِکَل جانا

۔ عین موقع پر یا ضرورت کے وقت یامصیبت کے وقت مکر جانا۔دل سے پھرجانا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

mu.nh par saaf-saaf kahnaaमुँह पर साफ़-साफ़ कहना

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا کے اردو معانی

  • ۔ لگی لپٹی نہ رکھنا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پَر صاف صاف کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words