تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُن٘ہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

مُن٘ہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

مُن٘ہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ جانا

لحاظ کرنا ، مروت برتنا ، خیال کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ لانا

کہنا ، زبان سے نکالنا (دل کی بات) ظاہر کرنا ، بیان کرنا

مُن٘ہ پَہ کَہنا

بلا رو رعایت کہنا ، صاف صاف صاحب معاملہ کی موجودگی میں کہنا ، سامنے بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ آنا

چہرے پر آنا ، چہرے پر نمودار ہونا

مُن٘ہ پَہ بَرَسنا

صورت سے ظاہر ہونا ، ظاہر و آشکارا ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ دَھرنا

منھ پر کہنا (کوئی بات) سامنے لانا ، موجودگی میں پیش کرنا ، بیان کرنا ، کہنا ۔

نام لِکھا ہونا

نام تحریر ہونا ، کسی فہرست میں نام شامل ہونا ۔

لِکھا پُورا ہونا

نوشتۂ تقدیر کا بعینہ عمل میں آنا ، ہونے والی بات کا ظہور میں آنا.

مُن٘ہ پَہ آئی بات

کہنے کے قابل بات ، سچی بات ، ایسی بات جس کے کہنے پر دل یا ضمیر مجبور کرے ۔ زبان پر آئی بات ۔

مُن٘ہ پَہ نُور آنا

چہرے پر رونق آنا ، چہرہ کھل اُٹھنا ۔

مُن٘ہ پَہ ہاتھ پھیرنا

بدلہ لینے کا اشارہ کرنا ، جتانا اور آگاہ کرنا کہ ضرور بدلہ لوں گا (اپنے منھ پر ہاتھ پھیر کر)

مُن٘ہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُن٘ہ پَہ بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

مُن٘ہ پَہ نَہ رَکھنا

سامنے نہ کہنا ، روبرو نہ کہنا

مُن٘ہ پَہ مُہْر لَگانا

خاموشی اختیار کرنا ، چپ ہوجانا ۔

مُن٘ہ پَہ مُہْر لَگْنا

منھ بند ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ، کسی وجہ سے چپ ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ سے اُتارنا

صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔

مُن٘ہ پَہ سِپَر لینا

ڈھال کو چہرے کے آگے کرنا ؛ تلوار وغیرہ کے وار سے بچنا ، منھ چھپا لینا ۔

مُن٘ہ پَہ لوئی پھیرنا

بے غیرتی لادنا ، بے حیائی پر آمادہ ہونا ، بے حیا ہوجانا ۔

پانی پَر لِکھا ہونا

۔ نقش برآب ہونا۔ ناپائیدار ہونا۔ ؎

چِہْرے پَر لِکھا ہونا

شکل سے ظاہر ہونا، بہت واضح ہونا

مُن٘ہ پَہ مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُن٘ہ پَہ مُرْدَنی پِھرنا

چہرہ نہایت بے رونق ہوجانا ؛ (مرنے سے پہلے) آنکھوں میں حلقے پڑنا اور کنپٹی بیٹھ جانا ۔

مُن٘ہ پَہ ہاتھ پِھروانا

گالوں یا رخساروں کا مساس کرانا ؛ چوما چاٹی کرانا

مُن٘ہ پَہ تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

ناخُن پَر لِکھا ہونا

خوب یاد ہونا ، ازبر ہونا (عموماً ناخنوں پر لکھا ہونا مستعمل ہے) ۔

دِل پَر لِکھا ہونا

دل پر نقش ہونا ، یاد ہونا ، حافظِے میں ہونا.

مُن٘ہ پَہ چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

مُن٘ہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ پانی پِھر جانا

چہرہ بھر جانا ، تندرستی اور صحت کی علامت کا ظاہر ہونا

صاف مُن٘ہ پَہ رَکْھنا

برملا کہنا ، کُھلّم کھلّا کھنا.

مُن٘ہ پَہ خاک مَلی ہے

مفلسی کو ظاہر کیا اور دولت کو چھپایا ہے

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

مُنھ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا کی جگہ، چہرے سے صاف ظاہر ہونا

مُن٘ہ پَہ چھوپا دینا

چپ ہوجانا

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

مُن٘ہ پَہ کُچھ نَہ رَکھنا

کچھ نہ کھانا

ہاتھ مُن٘ہ پَہ رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

مُن٘ہ پَہ جُوتی سی لَگْنا

نہایت شرمندگی اور خفت حاصل ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ دانَہ نَہ رکھنا

بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔

مُن٘ہ پَہ زَرْدی پِھرنا

(شرم ، ندامت یا خوف وغیرہ سے) منھ فق ہوجانا نیز چہرہ مرجھانا ، مردنی سی چھا جانا۔

نَصِیْب کا لِکھا پُورا ہونا

قسمت کا لکھا ہو کر رہنا ، نوشتہء ازلی سامنے آنا۔

ناخُنوں پَر لِکھا ہونا

پیش ِنظر رہنا ؛ ذہن نشین ہونا ، بہت یاد رہنا ، ازبر ہونا ؛ آسان ہونا ۔

ناخُونوں پَر لِکھا ہونا

از بر ہونا ، خوب یاد ہونا ، ناخنوں میں ہونا ۔

مُن٘ہ پَہ مُنْہ رَکھنا

دہن پر دہن رکھنا، ہونٹ سے ہونٹ ملانا، بوسہ لینا۔

مُن٘ہ پَہ قُفل لَگانا

کچھ کہنے سے روکنا ، کہنے یا بولنے نہ دینا ، خاموش کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ پھینْک مارْنا

منھ پر مارنا ، خفگی کے ساتھ کوئی چیز واپس کردینا ۔

مُن٘ہ پَہ جُوتی بھی نَہ مارنا

کسی طرح بھی کوئی واسطہ نہ رکھنا ۔

مُن٘ہ پَہ سِتارے چُھوٹ جانا

(خوف یا شرم سے) چہرے کا رنگ پھیکا پڑ جانا ، منھ فق ہونا ، منھ پر ہوائی چھٹنا ۔

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

قِسْمَت کا لِکھا پُورا ہونا

مصیبت پیش آنا ، بُرا درجہ ہونا ، شامت آنا ، برا لکھا ہونا ، قسمت پھوٹنا ، تقدیر پھوٹنا ، تقدیر بگڑنا ، نصیبا کھوٹا ہونا

سُولی پَہ ہونا

بے چینی کی حالت میں ہونا ، مُضطراب و پریشان ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

mu.nh pe likhaa honaaमुँह पे लिखा होना

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا کے اردو معانی

  • چہرے سے ظاہر ہونا ، چہرے سے معلوم ہونا ۔
  • کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मुँह पे लिखा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ कोई ज़ाहिरी ख़ास निशानी होना
  • ۲۔ चेहरे से ज़ाहिर होना, चेहरे से मालूम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُن٘ہ پَہ لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words