تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ مِیٹھا ہونا

دھار کند ہونا

مُنہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ پَہ لِکھا ہونا

چہرے سے ظاہر ہونا ، چہرے سے معلوم ہونا ۔

مُنہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ پَہ نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَہ ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

مُنہ پَہ رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا

mu.nh pe miiThaa honaaमुँह पे मीठा होना

مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا کے اردو معانی

  • سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

मुँह पे मीठा होना के हिंदी अर्थ

  • सामने शीरीं कलाम होना, मुँह देखे की मुरव्वत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَہ مِیٹھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words