تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے اَدا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

حَق سے اَدا ہونا

فرض سے عہدہ برآ ہونا، ذمّے داری کا انجام دینا

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

حَقِ نَمَک سے اَدا ہونا

نمک خواری یا ملازمت کے فرض کی ادائی سے فارغ ہونا

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے اَدا ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے اَدا ہونا

mu.nh se adaa honaaमुँह से अदा होना

محاورہ

دیکھیے: مُنہ سے اَدا کَرنا

مُنہ سے اَدا ہونا کے اردو معانی

  • منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

मुँह से अदा होना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से अदा करना (रुक) का लाज़िम, लफ़्ज़ वग़ैरा बोला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے اَدا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے اَدا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words