تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے اَدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے اَدا کَرنا

(لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ سے بَس کَرنا

زبان سے انکار کرنا ، منھ سے روکنا ، کافی سمجھنا ۔

مُنہ سے آہ نَہ کَرنا

شکوہ شکایت زبان پر نہ لانا ، ظلم و ستم کی شکایت نہ کرنا

مُنہ سے اُف نَہ کَرنا

شکوہ نہ کرنا ، ظلم و جور پر فریاد نہ کرنا ، بددعا نہ دینا ، صابر و شاکر رہنا ۔

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنہ سے کَہنا آسان ہے کَرنا مُشکِل ہے

کچھ کہنا آسان ہے لیکن عمل کر کے دکھانا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے اَدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے اَدا کَرنا

mu.nh se adaa karnaaमुँह से अदा करना

محاورہ

مُنہ سے اَدا کَرنا کے اردو معانی

  • (لفظ وغیرہ) زبان سے ادا کرنا ، بولنا ۔

मुँह से अदा करना के हिंदी अर्थ

  • (शब्द आदि) ज़बान से कहना, बोलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے اَدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے اَدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words