تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے لَگا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

سَر سے لَگا ہونا

تعظیم ، محبت ، شفقت سے پیش آنا ، پیار کرنا .

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

قَدْموں سے لَگا ہونا

ہر وقت حاضر رہنا ، اطاعت کرنا .

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

کَلیجَہ مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

کَلیجا مُنہ سے باہَر ہونا

بہت زیادہ مضطرب اور بے قرار ہونا ، صدمے کی وجہ سے دل کا بے قابو ہو جانا .

مُنہ سے کَف جاری ہونا

منھ سے جھاگ نکلنا ، نہایت غصے کی حالت میں ہونا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے لَگا ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے لَگا ہونا

mu.nh se lagaa honaaमुँह से लगा होना

مُنہ سے لَگا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے لَگا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے لَگا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone