تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے نِکالْنا

بُرا بھلا کہنا (عموماًکچھ کے ساتھ مستعمل)

مُنہ سے نَہ نِکالْنا

بالکل نہ کہنا ، ذکر تک نہ کرنا ، راز میں رکھنا ۔

مُنہ سے بھاپ نِکالْنا

ذرا سا بولنا ، کچھ کہنا ۔

مُنہ سے بات نِکالْنا

کچھ بولنا ، کچھ کہہ سکنا ، کوئی بات کہی جانا ۔

مُنہ سے باتیں نِکالْنا

کچھ کہنا ، کوئی بات کہنا ؛ بد دعا دینا ، کوسنا ۔

مُنہ سے بھاپ نَہ نِکالْنا

ذرا نہ بولنا ، چوں تک نہ کرنا ، بالکل زبان یا لب کو حرکت نہ دینا ، کچھ نہ کہنا ، چپ رہنا ۔

مَوت کے مُنہ سے نِکالْنا

رک : موت کے منھ سے چھیننا

مُنہ سے اُف نَہ نِکالْنا

رک : منہ سے اُف نہ کرنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

مُنہ سے نیک و بَد نِکالْنا

کسی کو بُرا بھلا کہنا ۔

مُنہ سے سانْس تَک نَہ نِکالْنا

کچھ شکایت نہ کرنا ، بالکل چپ رہنا ، صبر کرنا اور کچھ نہ کہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے نِکالْنا

mu.nh se nikaalnaaमुँह से निकालना

محاورہ

مُنہ سے نِکالْنا کے اردو معانی

  • بُرا بھلا کہنا (عموماًکچھ کے ساتھ مستعمل)
  • دعویٰ کرنا
  • دل میں چھپی ہوئی بات کہنا ، بیان کرنا ۔
  • زبان پر لانا ، بولنا ، کہنا
  • کسی بات کا سہواً ذکر کرنا ، غلطی سے کوئی بات کہہ دینا ؛ بھولے سے کچھ کہہ بیٹھنا ۔

मुँह से निकालना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ बुरा भला कहना (उमूमन कुछ के साथ मुस्तामल)
  • ۵۔ दावा करना
  • ۱۔ ज़बान पर लाना, बोलना, कहना
  • ۲۔ दिल में छपी हुई बात कहना, बयान करना
  • ۴۔ किसी बात का सहूँ ज़िक्र करना, ग़लती से कोई बात कह देना , भूले से कुछ कह बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words