تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچھ مُنہ سے نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

مُنہ سے آواز نِکالنا

زبان سے کچھ کہا جانا ۔

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

دُھواں مُنہ سے نِکالنا

حقے کا کش لے کر منہ سے خارج کرنا

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

کُچھ زَبان سے نِکالنا

۔عُذر کرنا۔ حُجَّت کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچھ مُنہ سے نِکالنا کے معانیدیکھیے

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

kuchh mu.nh se nikaalnaaकुछ मुँह से निकालना

کُچھ مُنہ سے نِکالنا کے اردو معانی

ترسیلی

  • زبان سے کچھ کہنا
  • زبان سے برا بھلا کہنا

कुछ मुँह से निकालना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • ज़बान से कुछ कहना
  • ज़बान से बुरा भला कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچھ مُنہ سے نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words