تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے پُھول جَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

(طنزاً) بد زبان ہونا ، بازاری باتیں کرنا ، گالیاں سنانا ، بدگوئی کرنا ۔

دَہَن سے پُھول جَھڑنا

اچھی باتیں کہنا، تعریف کرنا، ایسے شخص کی تعریف میں کہتے ہیں پس جس کی باتیں اچھی معلوم ہوں

مُنہ سے موتی جَھڑنا

رک : منھ سے موتی اگلنا ۔

مُنہ سے کیا پُھول جَھڑتے ہیں

کیا پسندیدہ باتیں کرتے ہیں ؛ (طنزاً) نازیبا باتیں کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے پُھول جَھڑنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

mu.nh se phuul jha.Dnaaमुँह से फूल झड़ना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

مُنہ سے پُھول جَھڑنا کے اردو معانی

  • (طنزاً) بد زبان ہونا ، بازاری باتیں کرنا ، گالیاں سنانا ، بدگوئی کرنا ۔
  • خوش گفتار و فصیح ہونا ، شیریں کلام ہونا

मुँह से फूल झड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ख़ुशगुफ़तार-ओ-फ़सीह होना, शीरीं कलाम होना
  • ۲۔ (तंज़न) बदज़ुबान होना, बाज़ारी बातें करना, गालियां सुनाना, बद-गोई करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے پُھول جَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے پُھول جَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words