تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سِیاہ

(بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

مُنہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

مُنہ سِیاہ کَرنا

منھ کالا کرنا ، ذلیل و رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، بے عزت کرنا ، کلنک کا ٹیکا لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سِیاہ کے معانیدیکھیے

مُنہ سِیاہ

mu.nh-siyaahमुँह-सियाह

عبارت

موضوعات: دعائیہ بددعا

مُنہ سِیاہ کے اردو معانی

  • (بددعا) منھ کالا ہو ، خدا کی لعنت ، رسوائی و ذلت ہو ، بُرا ہو ۔

मुँह-सियाह के हिंदी अर्थ

  • (अभिशाप) मुँह काला हो, भगवान का अभिशाप हो, अपमान और तिरस्का हो, बुरा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سِیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سِیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words