تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْتَقِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَقِل کے معانیدیکھیے
مُنْتَقِل کے اردو معانی
صفت
- ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا یا ہٹ جانے والا
-
ایک جگہ سے دوسری جگہ تبادلے کے طور پر جانے والا، ایک حیثیت یا حالت سے دوسری حیثیت یا حالت میں لایا جانے یا بدلنے والا
مثال - وقف کا حکم ہے کہ اصل شے نہ کسی کی ملک ہو سکتی، نہ فروخت ہو سکتی، نہ منتقل ہو سکتی
- ایک جگہ سے دوسرے جگہ کو ہٹنے والی اشیا
- مکان بدلنے والا
- موسمی یا ہجرت کرنے والے پرندے (چڑیاں، مچھلیاں وغیرہ)
- (طب) لگنے والا، پھیلنے والا، متعدی (بخار، جراثیم)
شعر
ابھی تو اور بھی چہرے تمہیں پکاریں گے
ابھی وہ اور بھی چہروں میں منتقل ہوگا
عشق ہوتا ہے تب ہی جب محسنؔ
منتقل ہو طبیعتوں کا مزا
روشنی منتقل نہیں کی گئی
بس دیے سے دیا جلا ہے یہاں
English meaning of muntaqil
Adjective
- movable
- transferable
- migratory
- (Medical) contagious, infectious, viral
मुंतक़िल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक स्थान से दूसरे स्थान को जाने वाला
-
एक स्थान से दूसरे स्थान को तबादले पर जाने वाला, जैसे: कर्मचारी, नौकर आदि
उदाहरण - वक़्फ़ (ट्रस्ट) का हुक्म (आदेश) कि अस्ल शै (सामग्री) न किसी की मिल्क (सम्पत्ती) हो सकती, न फ़रोख़्त (विक्रय) हो सकती, मुंतक़िल हो सकती
- एक स्थान से दूसरे स्थान को हटने वाली वस्तु
- मकान बदलने वाला
- मौसमी या पलायन करने वाले पक्षी (चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि)
- (चिकित्सा) लगने वाला, फैलने वाला, संक्रामक (बुख़ार, रोगाणु)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْتَقِل)
مُنْتَقِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔