تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منتظر" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

منتظر

جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

مُنتَظِر ہونا

راہ دیکھنا، انتظار میں ہونا

مُنتَظِر رَہنا

چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

مُنتَظِر خانَہ

انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ ، انتظار گاہ ؛ جیسے : اسٹیشن کا ویٹنگ روم ۔

مُنْتَظِرَہ

منتظر (رک) کی تانیث ، انتظار کی (بیشتر حالت کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنتَظِرِ حُکم

حکم کا منتظر رہنے والا، نہایت فرمانبردار، فرمان پذیر

مُنتَظِر رَکھنا

انتظار میں رکھنا، راہ دکھانا، آس میں رکھنا، اُمید میں رکھنا

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

مُنتَظَرِی

رک : انتظار ، منتظر ہونا ، راہ دیکھنا ۔

مُنتَظَرات

وہ چیزیں جن کا انتظار ہو ، آئندہ ہونے والی باتیں ۔

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

حقیقت منتظر

اردو، انگلش اور ہندی میں منتظر کے معانیدیکھیے

منتظر

muntazarमुंतज़र

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: نَظَرَ

منتظر کے اردو معانی

صفت

  • جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

شعر

English meaning of muntazar

Adjective

  • awaited, expected

मुंतज़र के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की प्रतीक्षा की जा रही हो, जिस के आने की आशा हो, जिसका रासता देखा जाए

منتظر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منتظر)

نام

ای-میل

تبصرہ

منتظر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words