تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَظِرِ حُکم" کے متعقلہ نتائج

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مُنتَظِر رَہنا

چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

مُنتَظِر ہونا

راہ دیکھنا، انتظار میں ہونا

مُنتَظِر خانَہ

انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ ، انتظار گاہ ؛ جیسے : اسٹیشن کا ویٹنگ روم ۔

مُنتَظِر رَکھنا

انتظار میں رکھنا، راہ دکھانا، آس میں رکھنا، اُمید میں رکھنا

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

منتظر

جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

مُنتَظِرِ حُکم

حکم کا منتظر رہنے والا، نہایت فرمانبردار، فرمان پذیر

مُنتَضَد

مجتمع اور ٹھہرا ہوا(منتشر کی ضد)۔

مُنْتَظِرَہ

منتظر (رک) کی تانیث ، انتظار کی (بیشتر حالت کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنتَظَرِی

رک : انتظار ، منتظر ہونا ، راہ دیکھنا ۔

مُنتَظَرات

وہ چیزیں جن کا انتظار ہو ، آئندہ ہونے والی باتیں ۔

مِنَّت و زاری

گڑگڑانا، خوشامد، التجا، منت سماجت

مَہدی مُنتَظر

مراد : حضرت امام مہدی جن کا انتظار ہے ۔

حقیقت منتظر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَظِرِ حُکم کے معانیدیکھیے

مُنتَظِرِ حُکم

muntazir-e-hukmमुंतज़िर-ए-हुक्म

وزن : 211221

مُنتَظِرِ حُکم کے اردو معانی

صفت

  • حکم کا منتظر رہنے والا، نہایت فرمانبردار، فرمان پذیر

English meaning of muntazir-e-hukm

Adjective

मुंतज़िर-ए-हुक्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आदेशों की प्रतिक्षा करने वाला, आज्ञा की प्रतिक्षा में रहने वाला, बहुत आज्ञाकारी, फ़र्माबरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَظِرِ حُکم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَظِرِ حُکم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone