تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَوَّم" کے متعقلہ نتائج

مُقَوَّم

مرتب اور درست کرنے والا، (کسی شے یا امر یا وجود کو) تشکیل دینے والا، قائم کرنے والا

مُقَوَّمَہ

رک : مقوم ، تشکیل دیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَوَّم کے معانیدیکھیے

مُقَوَّم

muqavvamमुक़व्वम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بشریات طب منطق طب

مُقَوَّم کے اردو معانی

صفت

  • (طب) جس کا قوام بنایا جائے، قوام بنایا ہوا
  • مرتب اور درست کرنے والا، (کسی شے یا امر یا وجود کو) تشکیل دینے والا، قائم کرنے والا
  • قیمت لگانے والا، قدر و قیمت کا تخمینہ کرنے والا
  • (منطق) وہ فصل جو جنس کو نوع سے جدا کردے، جیسے : حیوان جنس ہے جس میں انسان بھی شامل ہے، ناطق یا ضاحک حیوان کے ساتھ لگا دیا گیا تو اس نے حیوان ناطق یا (انسان) کو مطلق حیوان سے جدا کر دیا، یہ ناطق و ضاحک فصل مقوم ہے

شعر

English meaning of muqavvam

Adjective

  • a ploughtail or handle, appointed, straightened, valued, apprisedone who rectifies, constitutes, adjusts, arranges or directs, one who fixes price

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَوَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَوَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words