تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَبَّع" کے متعقلہ نتائج

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّاہ

پروردہ شدہ ، پالا ہوا ؛ وہ میوہ جو قند یا شکر کے شیرہ میں ڈال کر پکایا گیا ہو ، جام ۔

مُرَبّا ہونا

ُزخموں سے چُور ہونا ۔

مُرَبّاہ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

مُرَبّا ڈالنا

میوے یا پھل کو قند یا مصری وغیرہ کے شیرے میں پروردہ کرنا ، مربّا بنانا یا تیار کرنا ۔

مُرَبّیٰ ڈالنا

کسی میوے کو قند یا مصری وغیرہ میں پروردہ کرنا ، جام بنانا

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

وَرْدِ مُرَبّیٰ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَبَّع کے معانیدیکھیے

مُرَبَّع

murabbaa'मुरब्बा'

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: شکار عروض ہندسہ کاشتکاری

اشتقاق: رَبَعَ

مُرَبَّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اقلیدس) وہ چوکور شکل جس کے چاروں ضلعے آپس میں برابر ہوں اور چاروں زاویے قائمہ ہوں
  • چوکور چیز جس کی لمبائی اور چوڑائی برابر ہو ، چوگوشہ ، چوپہل ، چوکور شکل ۔
  • سولہ خانوں کا تعویذ
  • چار زانو بیٹھنے کی نشست ، چار زانو بیٹھنا ۔
  • (عروض) وہ بحر جس کے چار رکن ہوں
  • وہ نظم جو چار چار مصرعوں کے بندوں کی شکل میں لکھی جائے ، اس کے پہلے بند کے چاروں مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں بعد میں آنے والے ہر بندکے پہلے تین مصرعے الگ قافیہ رکھتے ہیں یعنی آپس میں متحد القوافی ہوتے ہیں اور چوتھا مصرع بند اول کے ساتھ ہم قافیہ ہوتا ہے
  • (کاشتکاری) زمین کا ایک قطعہ جو پانچ ایکڑ لمبا اور پانچ ایکڑ چوڑا ہو یعنی جس کا رقبہ ایکڑ ہو
  • ۔(ع) مذکر۔۱۔وہ سطح جس کے چاروں ضلع باہم برابر اور چاروں زاوئے قائمہ ہوں۔۲۔ہرچوکور چیز جس کا طول وعرض برابر ہو۔۳۔چارزانو بیٹھنا۔ایک قسم کی نشست امرااور سلاطیں کی(بیٹھنا کے ساتھ)۔۴۔سولہ خانے کا تعویذ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُرَبّا

پروردہ شدہ ، وہ میوہ جو مقررہ ترکیب سے گلاکرگڑ ، قند یا شکر کے شیرے میں ڈالا گیا ہو ، جام ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of murabbaa'

Noun, Masculine

मुरब्बा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो नज़म जो चार मिसरों के बंद के रूप में लिखी जाये, इस के पहले बंद के चारों मिसरे हम क़ाफ़िया होते हैं बाद में आने वाले हर बंद के पहले तीन मिसरे अलग क़ाफ़िया रखते हैं. (छंद) वो बहर जिस के चार रुकन हों.

مُرَبَّع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَبَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَبَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone