تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَبَّط" کے متعقلہ نتائج

مُسَبَّع

سات حصّے کیا گیا، سات پہلوؤں والا

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُصَبَّغ

رنگا ہوا، رنگ کیا ہوا، رنگین

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُسَبَّط

سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

مُسَبَّب

سبب کیا گیا، سبب کا نتیجہ، سبب کیا ہوا

مُسَبَّر

(ادویہ) مشہور کڑوی دوا، ایلویرا، کچھ مخصوص طریقہ سے سکھایا اور جمایا ہوا گھینکوار یا ایلویرا کا مغز یا اس کا رس

مُصَبَّر

(ادویہ) مشہور کڑوی دوا، ایلویرا، کچھ مخصوص طریقہ سے سکھایا اور جمایا ہوا گھینکوار یا ایلویرا کا مغز یا اس کا رس

مُسَبَّب المَصَائِب

پریشانیوں کا اصل سبب، مصائب کی اصل وجہ

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُسَبَّبُ الاَسباب

سبب پیدا کرنے والا، اسباب کا سبب پیدا کرنے والا

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مِس بابا

یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔

مسی بابا

شاگرد پیشہ، انگریزوں کی بن بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُسَبِّبِ حَقِیقی

سبب کا اصل پیدا کرنے والا، خدا تعالیٰ

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مُسبِّتُ الاِست

(طب) مقعد کا حلقہ، حلقہ دبر

مُسَبِّحانِ فَلَک

(مجازاً) آسمانی فرشتے ۔

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

مُسَبِّت

نیند لانے والی دوا

مُسَبِّر

مسور کا بگاڑ

مُسَبِّبات

مسبب (رک) کی جمع ؛ سبب پیدا کرنے والی چیزیں ۔

مُسَبِّحان

مسبح (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُشَبَّک

جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

بَسِیطِ مُسَبَّع

The earth.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَبَّط کے معانیدیکھیے

مُسَبَّط

musabbatमुसब्बत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَبَطَ

  • Roman
  • Urdu

مُسَبَّط کے اردو معانی

صفت

  • سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

Urdu meaning of musabbat

  • Roman
  • Urdu

  • saKht karne ya jamaane vaala (azlaa vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسَبَّع

سات حصّے کیا گیا، سات پہلوؤں والا

مُشَبَّہ

وہ چیز جسے کسی دوسری چیز سے تشبیہ دی جائے

مُصَبَّغ

رنگا ہوا، رنگ کیا ہوا، رنگین

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُسَبَّط

سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

مُسَبَّب

سبب کیا گیا، سبب کا نتیجہ، سبب کیا ہوا

مُسَبَّر

(ادویہ) مشہور کڑوی دوا، ایلویرا، کچھ مخصوص طریقہ سے سکھایا اور جمایا ہوا گھینکوار یا ایلویرا کا مغز یا اس کا رس

مُصَبَّر

(ادویہ) مشہور کڑوی دوا، ایلویرا، کچھ مخصوص طریقہ سے سکھایا اور جمایا ہوا گھینکوار یا ایلویرا کا مغز یا اس کا رس

مُسَبَّب المَصَائِب

پریشانیوں کا اصل سبب، مصائب کی اصل وجہ

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُسَبَّبُ الاَسباب

سبب پیدا کرنے والا، اسباب کا سبب پیدا کرنے والا

مُسَبِّح

تسبیح (سبحان اﷲ) پڑھنے والا، خدا تعالیٰ کو پاکی سے یاد کرنے والا، تسبیح خواں، ذاکر

مُشَبِّہ

مانند کرنے والا، مشابہت دینے والا

مِس بابا

یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔

مسی بابا

شاگرد پیشہ، انگریزوں کی بن بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

مُشَبَّہ بِہ

(بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے

مُسَبِّبِ حَقِیقی

سبب کا اصل پیدا کرنے والا، خدا تعالیٰ

مُسَبِّحانِ مَلاءِ اَعلیٰ

عرش کے فرشتے

مُسبِّتُ الاِست

(طب) مقعد کا حلقہ، حلقہ دبر

مُسَبِّحانِ فَلَک

(مجازاً) آسمانی فرشتے ۔

مُسَبِّحَہ

کلمے کی اُنگلی، انگشت شہادت، سبابہ، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت اشارہ

مُشَبَّہ بالکِتاب

وہ جن کے صاحب کتاب ہونے میں شک پایا جائے ۔

مُسَبِّت

نیند لانے والی دوا

مُسَبِّر

مسور کا بگاڑ

مُسَبِّبات

مسبب (رک) کی جمع ؛ سبب پیدا کرنے والی چیزیں ۔

مُسَبِّحان

مسبح (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُشَبَّک

جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں

مُشَبّہین

تشبیہ دینے والے ایک فرقے کے لوگ جو کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ایک روشنی کی طرح ہے ۔

بَسِیطِ مُسَبَّع

The earth.

صِفَتِ مُشَبَّہ

(قواعد) وہ صفت جس میں وصفی معنی ہمیشہ کے لئے پائے جائیں ، صفتِ ذاتی.

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَبَّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَبَّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone