تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mused" کے متعقلہ نتائج

mused

خیال

مُشِد

صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ملک کا نظم و نسق چلانے والے ایک ادارے شد کا سربراہ یا امیر، جس کے سپرد عام دیوانی نظم و نسق کی نگرانی ہوتی تھی اور وہ اس فرض کو خود اپنے فوجی دستوں کی اعانت سے سرانجام دیتا تھا

مُسانْڈ

ٹکر

مُسْعَد

مشعد

مداری، شعبدہ باز

مُصَدِّع

درد سر پیدا کرنے والا، تکلیف دینے والا، رکاوٹ بننے والا

مُصَدَّقَہ

تصدیق کیا ہوا، جس کی سرکاری طور پر تصدیق ہوئی ہو، خصوصاً سرکاری طور پر تصدیق شدہ، مصدق کی تانیث

مُسَدَّس صَحِیح

(اقلیدس) دائرے کے اندر کی وہ شکل جس کے چھ حصے کرکے خطوط مستقیمہ سے ملا دیں ۔

مُصَدَّق

تصدیق کیا ہوا، آزمایا یا تجربہ کیا گیا، تصدیق شدہ

مُصَدِّق

سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے، سچّی گواہی دینے والا

مُصَدِّقَہ نَقْل

مُصَدّی

پیشکار، کسی کام کا ذمے دار، متصدی

مُصَدَّقات

تسلیم شدہ امور ، مانی ہوئی باتیں ۔

مُسَدَّسی

مسدس سے منسوب یا متعلق ، شش پہلو ، شش جہتی ، چھے کونیا ۔

مُصَدَّرَہ

صادر یا جاری کیا گیا ، مجریہ قانون ، حکم وغیرہ ۔

مُسَدَّس سالِم

(عروض) غیر مزاحف مسدس، پورا مسدس، مسدس کی وہ شکل جس میں بند پورے ہوں

مُسَدَّسُ الْاَرْکان

(عروض) چھ ارکان پر مشتمل ، جس میں چھ رکن ہوں ۔

مُسَدَّس

جس بیت میں چھ رکن اور نظم میں چھ مصرعے ہوں اس بیت اور نظم کو مسدّس کہتے ہیں

مُصَادَق

مُسَدَّد

ہدایت یافتہ ، ہدایت پانے والا

مُصَدَّر

صادر کیا ہوا ؛ (فقہ) جسے اوّلیت حاصل ہو ، مقدم کیا ہوا ۔

مُصَدّات

مُسَدِّد

ہدایت کرنے والا، راہِ راست دکھانے والا

مُسَدَّس تَرجِیع بَنْد

مسدس کی ایک قسم جس میں ایک ہی شعر کی ہر گرہ میں تکرار ہوتی ہے لیکن مسدس ترجیع بند ہیئت کے اعتبار سے نظم کی وہ قسم بھی کہلاتی ہے جس میں ہر بند چھ مصرعوں کا ہوتا ہے ، پہلے چار مصرعے متحدالقوافی لکھ کر دو مصرعے جداگانہ قافیے میں بصورتِ بیت مصرع ہر بند کے چار مصرعوں کے بعد دہرائے جاتے ہیں ۔

مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد

مسدس کی ایک شکل جس میں پہلے چار مصرعے متحدالقوافی کہے جاتے ہیں اور پھر دو مصرعے الگ قافیے میں بصورتِ بیت مصرع کہہ کر ان کے ساتھ اضافہ کر دیے جاتے ہیں ، اس طرح چھ مصرعوں کا ایک بند مکمل ہو جاتا ہے اس صورت میں کوئی بھی بند اپنے کسی قافیے کے لیے کسی دوسرے بند کا محتاج یا تابع نہیں ہوتا ۔

مَصْد

لعاب دہن پینا ؛ (کنایۃ ً) غصہ برداشت کرنا ۔

مُشَدَّد

تشدید کیا گیا، (وہ حرف یا لفظ) جس پر تشدید ہو، دو دفعہ پڑھا جانے والا (حرف)

مُصادَقَت

باہم دوستی جو دل سے ہو، دلی دوستی

مُصادَرَہ عَلَی المَطْلُوب

دعوے کو دلیل بنانا ، دعوے کو دلیل کے طور پر پیش کرنا ۔

مَشِید

گچ کیا ہوا ، مضبوط کیا ہوا ۔

مُشْد

کالے رنگ کا کپڑا

مُصادَرَہ

تاوان، جرمانہ، ڈنڈ

مُصادَمَہ

ایک دوسرے کو صدمہ پہنچانا ، ٹکراؤ ، تصادم ۔

مَسْہَد

گھونٹنے کا آلہ، گھوٹا

مُصادِم

صدمہ پہنچانے والا ، ٹکرانے والا ، ایک دوسرے کو مارنے والا ۔

مُصادَرَت

مُصادَمَت

صدمہ پہنچانا، ٹکرانا، تصادم، ٹکراؤ

مَشْہَد

شہادت گاہ، شہید ہونے کی جگہ نیزشہیدوں کا قبرستان، میدانِ کارزار جہاں لوگ شہید ہوتے ہیں

مَشْہُود

مشاہدہ کیا گیا، جس کے وجود کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع یا رونما ہو، ثابت کیا گیا، واضح، ظاہر، متحقق (صوفیاء مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)

مَصْعَد

جائے بلند، اونچا مقام، بلند ہونے کی جگہ

مَسْعُود

مبارک، سعید، نیک، نیک بخت، سعد کیا ہوا، سعادت کیا ہوا، سعادت پایا ہوا

مُساعِد

معاون، مددگار، یاور، موافق، حامی، (مجازا ً) موافق، سازگار

مُصَنْدَل

مُسَہَّد

بیدار کیا گیا، جگایا گیا

مُصَعَّد

اوپر نکلا ہوا، (طب) تصعید کیا گیا، وہ (چیز) جو گرم کرکے بخارات بنا کر پھر منجمد ہونے دی گئی ہو، اُڑایا ہوا جوہر، عمل تصعید سے حاصل کیا ہوا، عمل تصعید گزرنے کے بعد کسی شے سے حاصل شدہ (قلمی) یا دوسرا مواد، سلیمانی زہر

مُوشِ دَشْتی

افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا، جنگلی چوہا جو کھیت کھا جاتے ہیں

مَسُوڑا

جبڑے میں گوشت کا وہ سخت حصہ جس میں دانت جمے ہوتے ہیں، دانتوں سے ملا ہوا گوشت، لثہ، جائے دنداں، گوشت بن دنداں

مَسُوڑھا

مسوڑا جو اس کا رائج املا ہے، دانتوں کے اوپر نیچے کا گوشت، وہ گوشت جس میں دانتوں کی جڑ ہوتی ہے

مَسُوڑھے

مَصْدَر غَیرْ وَضْعی

وہ مصدر جس کے الفاظ فارسی یا عربی پر مصدر ہندی یا مصدرکی علامت زیادہ کرکے یا الفاظ ہندی پر جو مصدر نہ ہوں علامت مصدر بڑھاکر مصدر بنا لیں جیسے شوریدن سے شورکرنا، علی ہذاالقیاس ، غصے ہونا ، بدلنا ۔

مَصْدَر گرْدانْنا

مصدر کی گردان کرنا ؛ (مجازاً) مصدری معنوں کا عملی اظہار کرنا ۔

misadvise

برا مشورہ دینا

مَصْدَر وَضَعی

وہ مصدر جو دراصل مصدری معنی کے واسطے موضوع ہوا ہو

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

misadventure

بَد قِسْمَتی

مِصداقِيّات

مِصداقي

مُشاہَدَہ گاہ

مشاہدہ کرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) تجربہ گاہ ۔

مَسُوڑھے پُھولنا

مَسْدُود کَر دینا

رک : مسدود کرنا

mused کے لیے اردو الفاظ

mused

mused کے اردو معانی

اسم

  • خیال
  • فکر
  • غور
  • خوض
  • اندیشہ
  • سوچ
  • دھیان
  • آمد
  • سرسوتی
  • بانی
  • قوت شعر گوئی
  • شعر کا ملکہ
  • جھاڑی میں راستہ
  • بل
  • روحِ شاعری
  • شاعری اور فنونِ لطیفہ کی دیوی
  • کوئی سی دیوی جو کسی فنِ لطیف کی حکمران ہو

فعل

  • فکر کرنا
  • غور کرنا
  • خوش کرنا
  • تعجب کرنا
  • متحیر ہونا
  • محو ہونا
  • مستغرق ہونا
  • بےخبر ہونا

mused के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ख़्याल
  • फ़िक्र
  • ग़ौर
  • ख़ौज़
  • अंदेशा
  • सोच
  • ध्यान
  • आमद
  • सरस्वती
  • बानी
  • क़ुव्वत शेअर गोई
  • शेअर का मलिका
  • झाड़ी में रास्ता
  • बिल
  • रूह-ए-शायरी
  • शायरी और फ़नून-ए-लतीफ़ा की देवी
  • कोई सी देवी जो किसी फ़न्ने लतीफ़ की हुकमरान हो

क्रिया

  • फ़िक्र करना
  • ग़ौर करना
  • ख़ुश करना
  • ताज्जुब करना
  • मुतहय्यर होना
  • महव होना
  • मुसतग़र्क़ि होना
  • बेख़बर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mused)

نام

ای-میل

تبصرہ

mused

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone