تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُماثَلَت" کے متعقلہ نتائج

مُماثَلَت

باہم مثل و مانند ہونا، ملتا جلتا ہونا، مشابہت

مُماثَلَت ہونا

مشابہت ہونا ، مثل و مانند ہونا ، یکسانیت پائی جانا ۔

مُماثَلَتی

مماثلت (رک) سے منسوب ، ملتا جلتا ، جو دوسری چیز کے ساتھ مشابہت رکھتا ہو ۔

مُماثَلَت رَکھنا

ملتا جلتا ہونا ، مطابقت رکھنا ۔

مُماثَلَت پانا

مشابہت پانا ، ملتا جلتا ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُماثَلَت کے معانیدیکھیے

مُماثَلَت

mumaasalatमुमासलत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: مَثَلَ

مُماثَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہم مثل و مانند ہونا، ملتا جلتا ہونا، مشابہت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of mumaasalat

Noun, Feminine

  • similarity, resemblance, likeness

मुमासलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक-जैसा होना, सदृशता, एकरूपता, हमशक्ली, समानता, बराबरी, मिलता जुलता होना

مُماثَلَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُماثَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُماثَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words