تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَجْمَع" کے متعقلہ نتائج

مُستَجْمَع

جمع کیا ہوا

مُستَجمِع

جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا

مُستَجمَع صِفات

رک : مستجمع الصفات ۔

مُستَجمَع الصِّفات

جس میں تمام خوبیاں اکٹھا ہوں

مُسْتَعْجِمَہ

جس کی زبان میں عجمیت ہو (عربوں کے بالمقابل)

مُسْتَمِع

کان لگا کر سننے والا، سننے والا، سامع

مُسْتَمَع

سنا ہوا، شنیدہ

مُتَجَمِّع

اکٹھا کیا ہوا

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مَجمَع

بہت سے لوگوں کا ہجوم، انبوہ، بھیڑ، جلسہ، کثرت یا زیادتی

مُلْتَجا

جائے پناہ، پناہ گاہ

مُسَلَّمَہ

تسلیم شدہ، مانا یا مانی ہوئی، مانا گیا، تسلیم کیاگیا، مسلّم، شاہ نصیر مسلمہ طور پر استاد مانے گئے ہیں

مُجتَمَع

جمع یا فراہم کیا گیا، اکٹھا کیا گیا، جمع، مجموع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَجْمَع کے معانیدیکھیے

مُستَجْمَع

mustajmaa'•मुस्तज्मा'

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: جَمَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَجْمَع کے اردو معانی

صفت

  • جمع کیا ہوا
  • جہاں سب جمع ہوں، اکٹھا ہونے کا (مقام، جگہ وغیرہ)
  • جمع کرنے والا، اکٹھا کرنے والا

Urdu meaning of mustajmaa'

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa kyaa hu.a, jahaa.n sab jamaa huu.n, ikaTThaa hone ka (muqaam, jagah vaGaira
  • jamaa, ikaTThaa

English meaning of mustajmaa'

Adjective

  • gathered
  • (place) where all gather, Place of collecting together, rendezvous
  • collector

मुस्तज्मा' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जमा किया हुआ, इकट्ठा किया हुआ
  • जहाँ सब इकत्र हों, इकट्ठा होने का (स्थान या जगाह आदि)
  • जमा करने वाला, इकट्ठा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَجْمَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَجْمَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone