تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوجِبات" کے متعقلہ نتائج

مُوجِبات

۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام

مُوجِباتِ رَحمَت

رحمت اور کرم کے اسباب

مُوجِباتِ تَرغِیب

ترغیب دلانے والے اسباب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوجِبات کے معانیدیکھیے

مُوجِبات

muujibaatमूजिबात

اصل: عربی

وزن : 2121

واحد: مُوجِبَہ

موضوعات: منطق

اشتقاق: وَجَبَ

مُوجِبات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ۱۔ موجب کی جمع ، ضروری باتیں ، اسباب ، وجوہات ، واجب باتیں ، واجب کام
  • ۲۔ (منطق) وہ قضیہ ، باتیں یا اسباب جن میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی نہ کی گئی ہو ، اثباتی قضیہ ، مثبت قضیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of muujibaat

Noun, Masculine, Plural

  • plural of 'Mujib', causes, cause, reasons, obligatory things

मूजिबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘मूजिब' का बहु., कारण समूह, वजूह, अप्रत्यक्ष बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوجِبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوجِبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words