تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخواندَہ" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

پَیڑھا

پیڑی کی جگہ وہ ڈھال جو کنْویں سے پانی کھینْچنے کے لیے بیلوں کے لیے بنائی جاتی ہے

پَڑھا ہے

بڑا چالاک ہے .

پَینڈھا

رک : پَین٘ڈا (۱)

پَڑھا جِن

وہ جن جو ہرعلم و فن سے واقف ہونے کے باعث کسی سیانے کے قابو میں نہ آئے، چالاک شریر اور ہوشیار جن

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

پَڑھا ہُوا

وہ شے جس پر کوئی آیت ، دیا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو.

پَڑھا نَہیں

واقف نہیں۔ جانتا نہیں۔ ؎

پَڑھا گُنا

پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو

پَڑھا رَکْھنا

بہکانا ، ورغلانا .

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پَڑھا جِن چَڑھا

تعلیم یافتہ آدمی بہت ہوشیار ہوتا ہے

پَڑھا جِن ہے

ہر بات سمجھتا ہے.

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

پَڑھانا

تربیت دینا ؛ کسی جانور کو بہلنا سکھانا.

پَڑھا بَھلا یا مَرا

شریف جاہل کا مرنا بھلا ہے

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑْھاکُو

بہت پڑھنے والا، جو پڑھتے پڑھتے نہ تھکے

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پَڑھائی کا نَقْشَہ

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پڑھے

پڑھا کی جمع یا مغیرہ حالت، اکثر تراکیب میں مستعمل

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑی ہے

دُھن ہے، خواہش ہے، فکر ہے

پَڑا پَڑ

جوتیاں یا تھپڑ مارنے کی آواز، متواتر ضرب پڑنے کی آواز

پِیڑھی

بیٹھنے کا چھوٹا اسٹول

پِیڑھا

پیڑا، پیڑی

پوڑھی

پوڑھا کی تانیث

پوڑھا

مضبوط ، مستحکم ، قوی ، طاقت ور .

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پاڑھی

رک : پاڑی.

پِڑْھی

ماچیہ (چھوٹی پیڑھی) پیڑھی

پیڑا توڑْنا

گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی اٹھانا، لوئی بنانا

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پیڑُو

(انسانی جسم میں) ناف کے نیچے کا حصہ، جو کسی قدر ابھرا ہوا ہوتا ہے

پاڈھا

رک : پادھا (۱) .

پڑھا ہونا

خواندہ ہونا، تعلیم یافتہ ہونا، واقف ہونا

پَودھا

رک : پودا معنی نمبر ۱ ، ۲ .

پادھا

پڑھانے والا، معلم

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

پِڑَھئی

رک : پیڑھی ، چھوٹا پیڑھا یا پاٹا ، کوئی بھی پیڑھی یا پٹل کی طرح کا استعمال ہونے والا پٹلا ، تختہ وغیرہ نیز وہ ڈھان٘چہ جس پر کوئی چیز رکھی جا سکے (لٹکن ، گھیرا وغیرہ)

پوڑھائی

مضبوطی، استحکام، موٹائی، حجم، چوڑائی

پَدھّی

چڈھی ، پشت کی سواری .

پَڑا رَہنا

پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

پَڑا پانا

بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

پَڑا رونا

پیڑا تانا

(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .

پَڑا مِلنا

کوئی چیزت مفت ملنا، پڑا پانا

پَنْدھی

رک : پن چن٘گورا

پیڑا کاٹْنا

رک : پیڑا توڑنا.

پیڑا

معماروں کے بیٹھنے کی پاڑ، مچان جو کسان کھیتوں میں بناتے ہیں

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخواندَہ کے معانیدیکھیے

ناخواندَہ

naa-KHvaandaना-ख़्वांदा

اصل: فارسی

وزن : 212

ناخواندَہ کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نا (۴) کا تحتی) ، بے پڑھا ، غیر تعلیم یافتہ ۔
  • بغیر پڑھے ہوئے ، مطالعے کے بغیر ۔
  • ۱۔ اَن پڑھ ، بے علم ، جاہل ، غیر پڑھا لکھا ۔
  • ۲۔ بن بلایا ، جس کو دعوت نہ دی گئی ہو ، طفیلی جو مدعو مہمان کے ساتھ آئے ۔

English meaning of naa-KHvaanda

Adjective

  • unread, unlettered, one who cannot read, ignoramus, uneducated, illiterate
  • uninvited

ना-ख़्वांदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिन बुलाया हुआ
  • बे पढ़ा लिखा, अशिक्षित, अनपढ़, जाहिल, बेइल्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخواندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخواندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone