تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑھا دینا" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا دینا

سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا

نِکاح پَڑھا دینا

شادی کر دینا

پَڑھا کَر چھوڑْ دینا

چلتا کر دینا ، جھان٘سے میں نہ آنا ، چالاک کو بھی دھوکا دے دینا ، بہت زیادہ ہوشیار ہونا (ایسے موقع پر بولتے ہیں جب مقابل کو حقیر ٹھہرانا ہو).

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑھا دینا کے معانیدیکھیے

پَڑھا دینا

pa.Dhaa denaaपढ़ा देना

محاورہ

پَڑھا دینا کے اردو معانی

  • سکھا دینا، ورغلا دینا، بہکا دینا
  • علم سکھا دینا، درس دینا، تعلیم دینا
  • چغلی کھاکر برافروختہ کردینا، بدظن کردینا
  • کسی امر سے آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا

पढ़ा देना के हिंदी अर्थ

  • सिखा देना, उकसा देना, बहका देना
  • ज्ञान सिखा देना, पाठ पढ़ा देना, शिक्षा देना
  • बुरा-भला सुनाकर क्रोधित कर देना, संदेहशील कर देना
  • किसी बात से सूचित करना, होशयार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words