تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا مَوزُوں" کے متعقلہ نتائج

بَر وَقْت

عین موقع پر، وقت پر، بالکل صحیح وقت پر، بر محل، ٹھیک ضرورت کے وقت

وَقْت بَر وَقْت

بَڑا وَقت

بہت موقع، بڑی مہلت

بَعْد اَز وَقْتْ

وَقت بَد

بُرا وقت، مصیبت کا وقت، مصیبت کے دن

وَقْتاً بَعدَ وَقت

ایک وقت کے بعد دوسرے وقت ، وقتا ً فوقتا ً ، گاہے گاہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نا مَوزُوں کے معانیدیکھیے

نا مَوزُوں

naa-mauzuu.nना-मौज़ूँ

وزن : 222

موضوعات: موسیقی عروض

نا مَوزُوں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو موزوں نہ ہو، نازیبا، ناموافق، بے میل، بے جوڑ، بے سرا
  • جو شعر یا مصرع وزن اور بحر میں نہ ہو

شعر

English meaning of naa-mauzuu.n

Persian, Arabic - Adjective

  • unmetrical, unsuitable
  • a couplet or verse that do not come under any rhyme

ना-मौज़ूँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अनुचित, नामुनासिब, अश्लील, बेमेल, बेजोड़
  • जो पद किसी छंद या अलंकर के अंतर्गत न आते हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا مَوزُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا مَوزُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone