تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا و نوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا و نوش کے معانیدیکھیے
نا و نوش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نغمہ سننا اور شراب پینا
- (مجازاً) رنگ رس، عیش و طرب، نشاط و عشرت
شعر
جہان جن سے تھا اک بزم نا و نوش تمام
کہاں وہ بادہ گسار اب کہاں وہ میخانے
English meaning of naa-o-nosh
Noun, Feminine
- feasting, eating and drinking, carousing, banqueting, drinking with music
- (Metaphorically) banqueting.
ना-ओ-नोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पीना-पिलाना, मय-नोशी, शराब और गाना
- ( लाक्षणिक) रंगरलियाँ, रंग-रस, विलासिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا و نوش)
نا و نوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔