تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناگ دَنتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ دَنتی کے معانیدیکھیے
ناگ دَنتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین
- سورج مکھی کی ایک قسم کا نام (لاط : Helio Tropium Indicum)
नाग-दंती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुंभा नामक औषधि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناگ دَنتی)
ناگ دَنتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔