تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناہار" کے متعقلہ نتائج

ناہار

نہار، بھوکا، وہ شخص جس نے صبح کو کچھ نہ کھایا ہو، وہ چیز جو طعام سے پہلے کھائی جائے

ناہار توڑْنا

فاقہ ختم کرنا ، ناشتا کرنا ، صبح کو کچھ کھانا ۔

نَہ ہاری مانے ، نَہ جِیتی

کسی طرح قائل نہ ہونے والے کی بابت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناہار کے معانیدیکھیے

ناہار

naahaarनाहार

اصل: فارسی

وزن : 221

ناہار کے اردو معانی

صفت

  • نہار، بھوکا، وہ شخص جس نے صبح کو کچھ نہ کھایا ہو، وہ چیز جو طعام سے پہلے کھائی جائے

English meaning of naahaar

Adjective

  • breakfast, one who has not eaten anything since morning, hungry since morning
  • things to take before eating

नाहार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो सवेरे से भूखा हो, नहारमुँह
  • वो चीज़ जो खाने से पहले खाई जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone