تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہار" کے متعقلہ نتائج

نَہار

(گھوڑبانی) وہ آہنی دہانا جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چھبتا ہے اور وہ قابو میں رہتا ہے

نَہاری

۵۔ دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے

نَہارُو

شیر

نَہارِیَہ

دن کے وقت شکار کرنے والے پرندے ، نہاری پرند ۔

نَہار مُنھ

وہ شخص جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، ناشتے کے بغیر، خالی پیٹ

نَہاری بیگ

عورتیں بطور تحقیر ایسی لڑکی کو کہتی ہیں جو ڈھیٹ ، بے پروا اور خود مختار ہو ۔

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَہاری والا

نہاری بیچنے والا

نَہاری دینا

گھوڑے کو نہاری (گڑ) کھلانا

نَہاری روٹی

خمیری روٹی اور نہاری وغیرہ پر مشتمل کھانا (جو عموماً صبح کے وقت کھایا جاتا ہے

نَہاری کھانا

صبح کا ناشتہ کرنا، چاشت کے وقت کا طعام کھانا

نَہاری میں نَمدے کا ٹُکڑا

کسی عمدہ چیز میں کوئی خراب شے شامل ہوجائے تو اس موقع پر کہتے ہیں ؛ کباب میں ہڈی ؛ جیسی حیثیت ویسا سامان ۔

نَعارَہ

مشروب یا پانی پینے کا برتن ۔

نہارے نَہار

صبح سویرے ، سویرے سویرے ، نہار منھ

نَفقَہِ نَہار

(فقہ) دن میں ہدیہ یا خیرات کرنا ؛ دن کی روشنی میں ظاہری خیرات ۔

لَیل و نَہار

حالات

اَبْلَقِ لَیل و نَہار

دن اور رات، جو کہ سیاہی، سپیدی اور تیز روی میں چتکبرے کھوڑے سے مشابہ ہیں، ابلق ایام

یَہی لَیل و نَہار ہے

زمانے کی یہی گردش ہے، زمانے کی یہی رفتار ہے

گَرْدِشِ لَیلْ و نَہار

گردش ایّام

اِعْتِدالِ لَیل و نَہار

رات اور دن کا برابر ہونا.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

گُنْبَدِ لَیل و نَہار

(کنایۃً) دنیا ، زمین و آسمان ، کائنات.

باعِثِ لَیل و نَہار

خدا تعالی

دُنِیا کا لَیل و نَہار ہے

دنیا کا دستور ہے (رک) .

نَنگے مُنْھ ، نَہار پانْو

اُلٹی بات بدحواسی کی نقل کے طور پر ، کہاں چلے ، ظریف آدمی بطور مذاق کہتے ہیں

اِعْتِبارِ گَرْدِشِ لَیْل و نَہار

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہار کے معانیدیکھیے

نَہار

nahaarनहार

نیز - نِہار

وزن : 121

نَہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گھوڑبانی) وہ آہنی دہانا جو باگ باندھنے کے لیے گھوڑے کے منھ میں دیا جاتا ہے، شریر اور منھ زور گھوڑے کے لیے یہ دہانہ کانٹے دار ہوتا ہے جو باگ کھینچنے سے گھوڑے کے منھ میں چھبتا ہے اور وہ قابو میں رہتا ہے
  • جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ
  • تھوڑا سا کھانا جس سے ناشتہ کریں، ناشتہ
  • گرسنہ، بھوکا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nahaar

Noun, Feminine

  • bit, the metal mouthpiece of a bridle
  • look at, behold closely or attentively, gaze at, regard

नहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (घोड़बानी) वह आहनी दहाना जो लगाम बाँधने के लिए घोड़े के मुँह में दिया जाता है, शरीर और मुँह ज़ोर घोड़े के लिए ये दहाना काँटेदार होता है जो लगाम खींचने से घोड़े के मुँह में छबता है और वह क़ाबू में रहता है
  • बिना नाश्ता किए ख़ाली पेट, जिसने सुबह से कुछ न खाया हो
  • थोड़ा सा खाना जिससे नाश्ता करें, नाश्ता
  • ख़ाली पेट, भूखा

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुहरा; धुंध
  • ओस
  • पाला; बरफ़
  • निकास; निकलने का रास्ता।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • निहारने की क्रिया या भाव

نَہار کے مترادفات

نَہار کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words