اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا کے اردو معانی
- بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا
- (کنایۃً) کمال مجہول ہونا (اجتہاد) یہ چاہو کہ تم ناک پر کی مکھی تک نہ اڑاؤ۔ تو جنت نانی جی کا گھر نہیں ہے کہ درانہ جاگھسے
नाक पर की मक्खी तक न उड़ाना के हिंदी अर्थ
- ۔ (कनाएन) कमाल मजहूल होना। (इजतिहाद) ये चाहो कि तुम नाक पर की मक्खी तक ना उड़ाओ। तो जन्नत नानी जी का घर नहीं है कि दर्रा ना जा घुसे
- बहुत ज़्यादा काहिल और सुस्त होना, काम चोरी और आराम तलबी से बसर करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا)
ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔