تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک پَر مِزاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

غُصَّہ ناک پَر ہونا

ناک پَر غُصَّہ ہونا

جلد غصہ ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑ جانا، بہت جلد خفا ہونا

ناک پَر رونا دَھرا ہونا

ذرا ذرا سی بات پر رو دینا، بہت جلد آزردہ ہو جانا

مُنھ پَر ناک نَہ ہونا

کنایۃً: بے غیرت ہونا، بے حیا ہونا، غیرت، عزّت، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا

مُنہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا

تنک مزاج ہونا، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا، بہت جلد خفا ہونا

مِزاج آسمان پَر ہونا

نہایت مغرور ہو جانا ، بہت بد مزاج ہونا ۔

مِزاج ہوا پَر ہونا

بہت مغرور ہونا، طبیعت میں بہت گھمنڈ ہونا

مِزاج فَلَک پَر ہونا

مزاج عرش پر ہونا ؛ مزاج ساتویں آسمان پر ہونا ۔

مِزاج عَرْش پَر ہونا

مزاج ساتویں آسمان پر ہونا ، بہت مغرور ہونا ۔

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

مِزاج چَوتھے آسمان پَر ہونا

چَوتھے آسمان/فَلَک پَر ہونا

مِزاج چَوتھے فَلَک پَر ہونا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا

۔کمال مغرور کی نسبت بول چال میں ہے۔ ڈیڑھ گز کی زبان۔ ساتویں آسمان پر مزاج۔ لڑکی کیا فرعون بے ساماں ہے۔

ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا

بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا

بہت مغرور ہونا ، بڑا گھمنڈ کرنا ۔

عَرْشِ اَعْظَم پَر مِزاج ہونا

مغوور ہونا، بہت اِترانا، غرور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر مِزاج ہونا کے معانیدیکھیے

ناک پَر مِزاج ہونا

naak par mizaaj honaaनाक पर मिज़ाज होना

محاورہ

دیکھیے: ناک پَر غُصَّہ ہونا

ناک پَر مِزاج ہونا کے اردو معانی

  • رک : ناک پر غصہ ہونا

नाक पर मिज़ाज होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : नाक पर ग़ुस्सा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک پَر مِزاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک پَر مِزاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words