تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَالِی" کے متعقلہ نتائج

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَالِی کے معانیدیکھیے

نَالِی

naaliiनाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نباتیات پہلوانی سالوتری اخبار دلالی

نَالِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ موری۔ بدررو۔ پانی نکلنے کی راہ۔ وہ راہ جو زمین کھود کر پانی نکالنے کے لئے بناتے ہیں۔ ۲۔ مرد کے سینہ کے بیچ کا حصہ جو گہرا ہوتا ہے۔ ۳۔ وہ گڑھا جو پہلوان ورزش کرنے کے لئے زمین میں کھود لیتے ہیں اور جس کے دونوں کناروں پر ہاتھ رکھ کے ورزش کرتے ہیں۔ ۴۔ وہ کھپرا جو نالی کی صورت کا ہوتا ہے۔ ۵۔ وہ گہرا حصہ جو گھوڑے کے پیٹھ پر شانے سے دُم تک ہوتا ہے۔ نالی دار۔ صفت وہ شے جس میں نالی بنی ہو۔
  • دھات وغیرہ میں ڈھلا ہوا سوراخ ، خانہ ۔
  • (سالوتری) گوشت میں پڑا ہوا بٹ ، گھوڑے کی پیٹھ کا گڑھا ۔
  • مرد کے سینے کے درمیان کا حصہ جو گہرا ہوتا ہے
  • موری ، پانی باہر نکالنے کے لیے کم عرض کا راستہ ، بدرو ۔
  • کھیت میں پانی لے جانے کا راستہ ۔
  • (پہلوانی) ڈنڈ پیلنے کا گڑھا جو پہلوان زمین کھود کر بنا لیتے ہیں
  • (پہلوانی) وہ وزنی پتھر جو بیچ سے کھوکھلا ہوتا ہے اور پہلوان اُٹھاتے ہیں
  • رگ ، نس ، نبض ، انتڑی ، حلق سے غذا نیچے اُترنے کا راستا ۔
  • (نباتیات) کسی پودے کا تنا یا نرسل ۔
  • توپ یا بندوق کی نال ، نلی
  • نلکی ، پائپ ۔
  • جوئے گھر کا مالک ، نال لینے والا
  • (دلالی) آٹھ آنے
  • (جلد سازی) کتاب کے منہ پر ورقوں کا تدریجی نشیب و فراز جو پشتے کو اُبھارنے اور گولائی دینے کے لیے بنایا جاتا ہے
  • ۔ (نباتیات) ایک قسم کی روئیدگی جو زمین پر پھیلتی ہے ، جس کی شاخیں کھوکھلی ہوتی ہیں اور پتے املی کے پتوں سے ملتے ہیں ، کپڑے بننے کی نلیاں اسی سے بناتے ہیں
  • ۔ نالی دار زخم
  • ۔ ایک ترکاری جو تالابوں کے کنارے ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naalii

Noun, Feminine

  • any tubular organ (of the body), gutter, a small watercourse or channel, drain, tube, pipe

नाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमल आदि की डंडी
  • हाथी का कान छेदने का आला
  • पानी बहने का नाला; नालिका; नली
  • गंदा पानी बहने का घर, गली आदि में का पतला और छिछला मार्ग। छोटा नाला। मोरी।
  • घंटा बजाने का घड़ियाल।
  • जल-मार्ग जो प्रायः कम चौड़ा और छिछला होता है। जैसे-खेत में की नाली।
  • छोटा नाला; मोरी; गंदे पानी के बहने का मार्ग
  • छत से पानी निकलने का रास्ता; मोरी
  • एक प्रकार की पुरानी बंदूक।

نَالِی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَالِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَالِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words