تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام کرنا" کے متعقلہ نتائج

نام کرنا

شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نام زِندَہ کَرنا

رک : نام روشن کرنا ؛ گم نامی کی حالت سے نکالنا ، یاد تازہ کرنا۔

نام تعین کرنا

نام رکھا جانا

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

فَہْرِسْت میں نام داخِل کَرْنا

دفتر میں نام درج کرنا ، رجسٹر میں نام چڑھانا ، بھرتی کرنا.

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

سَر نام کَرْنا

مشتہر کرنا، منادی کرنا

نام رَوشَن کَرنا

۔ نام چمکانا ، نام کو شہرت دینا ، نام پھیلانا ۔

بُرا نام کَرْنا

بد نام کرنا ، رسوا کرنا .

نام اُجالا کَرنا

نام روشن کرنا ، نیکنامی کے ساتھ مشہور کرنا ۔

نام حاصِل کَرنا

شہرت حاصل کرنا، عزت پانا، ناموری حاصل کرنا

نام پَیدا کَرنا

شہرت حاصل کرنا ، مشہور ہونا

نام اُونچا کَرنا

نام روشن کرنا ، مشہور کرنا ۔

نام خَراب کَرنا

رسوا کرنا، تہمت دھرنا، الزام لگانا

نام جاری کَرنا

۔ خطبہ میں نام قائم کرنا۔ ؎

نام پیش کَرنا

کسی کام یا رکنیت کے لیے کسی کا نام دینا یا تجویز کرنا

نام بُلَند کَرنا

مشہور کرنا، شہرت دینا، چرچا کرنا

نام بَدنام کَرنا

۔ رسوا کرنا ۔ عیب ل گانا۔ الزام دھرنا۔ داغ لگانا۔ بٹّہ لگانا..... (مراۃ العروس) اولاد کو ناہموار اٹھاتی جاتی ہیں اور محبت کا نام بدنام کرتی ہیں۔

نام جَپا کَرنا

رک : نام جپنا

نام داخِل کَرنا

نام شامل کرنا، نام رجسٹر میں لکھنا

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

نام دَرج کَرنا

نام لکھنا ، رجسٹر وغیرہ میں تحریر کرنا

نام تَجوِیز کَرنا

نام پیش کرنا / ہونا ، بچے کا نام رکھا جانا

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں نام کَرْنا

کسی کی محبّت میں مل جانا ، دوسرے کی وضع اختیار کرنا .

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

نام تحریر کرنا

نام لکھا جانا

نام چبا کرنا

نام رٹنا، نام کی تسبیح پڑھنا

نام کا چَراغ رَوشن کَرنا

کسی کے نام سے قبر پر چراغ جلانا (منّت یا کسی بزرگ کی عزت کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں) ۔

نام کی تسبیح کرنا

نام رٹے جانا، ہر وقت نام لینا

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام کرنا کے معانیدیکھیے

نام کرنا

naam karnaaनाम करना

محاورہ

مادہ: نام

موضوعات: طنزاً

نام کرنا کے اردو معانی

  • شہرت پانا، مشہور ہونا، نام پیدا کرنا نیز بدنام ہونا، رسوا ہونا
  • نام مشہور کرنا، نام کو شہرت دینا، ڈھنڈورا پیٹنا
  • کارِ نمایاں کرنا، کارنامہ انجام دینا
  • یادگار چھوڑ جانا، نشانی چھوڑ جانا، یاد چھوڑ جانا، ذکر باقی رکھنا
  • نام رکھنا، نام تجویز کرنا، نام سے پکارنا، نام سے مشہور کرنا، پکارنا، کہنا
  • کسی پر الزام لگانا، کسی کو ذمے دار ٹھیرانا، نام لینا، کسی کو قصور وار ٹھیرانا
  • کسی سے مخصوص یا وابستہ کرنا، کسی کے سپرد کرنا، کسی کو دے ڈالنا
  • جھوٹ موٹ کچھ کرنا، دکھاوے کے لیے یوں ہی سا کچھ کرنا، برائے نام کرنا

English meaning of naam karnaa

  • to make a name, to become famous

नाम करना के हिंदी अर्थ

  • ख्याति पाना, प्रसिद्ध होना, नाम पैदा करना, बदनाम होना, तिरस्कृत होना
  • नाम प्रसिद्ध करना, नाम को ख्याति देना, ढँडोरा पीटना
  • स्पष्ट दिखआई देने वाला कार्य करना, कारनामा अंजाम देना
  • स्मृति छोड़ जाना, चिन्ह छोड़ जाना, याद छोड़ जाना, याद शेष रखना
  • नाम रखना, नाम प्रस्तावित करना, नाम से पुकारना, नाम से प्रसिद्ध करना, पुकारना, कहना
  • किसी पर आरोप लगाना, किसी को उत्तरदायी ठहराना, नाम लेना, किसी को दोषी ठहराना
  • किसी से विशेष संबंध करना, किसी के हवाले करना, किसी को दे डालना
  • झूट-मूट कुछ करना, दिखावे के लिए यूँ ही सा कुछ करना, नाम मात्र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words